تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gib" کے متعقلہ نتائج
gib کے لیے اردو الفاظ
gib کے اردو معانی
اسم
- (میکانیات) پچر
- چپر
- گب
- پشت بند
- دھات یا لکڑی کا پتلا ٹکڑا، جو عموماً گاؤ دم ہوتا ہے اور جس سے مختلف حصوں کو باہم مضبوطی کے ساتھ جوڑا جاتا ہے
فعل متعدی
- پشت بند کے ساتھ قابو کرنا یا مضبوط کرنا
- پچر لگانا
gib के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मीकानयात) पचर
- चपर
- गिब्
- पुश्त बंद
- धात या लक्कड़ी आग का पुतला टुकड़ा, जो उमूमन गाव दम होता है और जिस से मुख़्तलिफ़ हिस्सों को बाहम मज़बूती के साथ जोड़ा जाता है
सकर्मक क्रिया
- पुश्त बंद के साथ क़ाबू करना या मज़बूत करना
- पचर लगाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
غِبِّ خالِص
(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .
غِبِّ خالِصَہ
(طب) وہ باری کا بخار جس کا مادہ خالص صفرا ہوتا ہے (غیر خالصہ میں صفرا اور بلغم دونوں مخلوط ہوتے ہیں) .
غِیبَت
کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gib)
gib
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔