تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِبْطَہ" کے متعقلہ نتائج

غِبْطَہ

رشک، کسی کے مال وغیرہ پر اس کے زوال کی خواہش کے بغیر رشک کرنا

غَبْطَہ

दे. 'गिब्तः'।

غَبْط

बकरी और दुबे की पीठ और कोख में उँगलियाँ गड़ाकर यह देखना कि वह चरबीला है या दुबला।

غوطا

رک : غوطَہ.

غِطا

پردہ ، حجاب ، پوشش .

غَلْطَہ

ایک وضع کا موٹا کپڑا جو عموماََ پاجامے وغیرہ کے لیے استعمال ہوتا ہے سوتی اور ریشمی دونوں طرح کا ہوتا ہے

غوطَہ

پانی کے نیچے جانے کا عمل، ڈبکی، پانی میں ڈوبنا یا ڈبونا

غَبْرَہ

دھول مٹی، گرد غبار

غِبْطَت

رک : غِبطَہ ، رشک .

غَبْرا

زمین

غِیبَتی

۱۔ غیبت کرنے والا ، پیٹھ پیچھے بُرائی کرنے والا شخص۔

غِیبَت

کسی کی عدم موجودگی میں اس کی بدگوئی، غیر حاضری میں عیبوں کا بیان، پیٹھ پیچھے کی بُرائی، چغل خوری، شکایت لگانا

غابات

غاب

غَیبَت

نظروں سے اوجھل، پوشیدہ ہوجانا، عدم موجودگی، غائب ہوجانا، غیر حاضری

غَباوَت

کُند ذہنی، غبی ہونا، بیوقوفی

اردو، انگلش اور ہندی میں غِبْطَہ کے معانیدیکھیے

غِبْطَہ

Gibta•ग़िब्ता

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

غِبْطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رشک، کسی کے مال وغیرہ پر اس کے زوال کی خواہش کے بغیر رشک کرنا

Urdu meaning of Gibta

  • Roman
  • Urdu

  • rashak, kisii ke maal vaGaira par is ke zavaal kii Khaahish ke bagair rashak karnaa

English meaning of Gibta

Noun, Masculine

  • envy without ill feeling, ungrudging emulation

ग़िब्ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी के माल की इच्छा उसे हानि पहुँचाये बिना, किसी-जैसा बनने की इच्छा, उसे हानि पहुँचाये बिना।।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِبْطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِبْطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone