تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھما دینا" کے متعقلہ نتائج

گُھما دینا

غائب کردینا، اُڑا لینا (مال، دل وغیرہ).

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گَھٹا دینا

کم کر دینا، درجہ یا مرتبہ کم کر دینا

گَرْما دینا

بیدار کرنا ، گرمانا (عموماً لہو ، جوش اور جذبے کو).

گِھسا دینا

رگڑ لگانا، رگنا، رگڑ دینا

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

غَم کا گُھلا دینا

کسی کوغم تحلیل کردینا ، سوکھ کے کانٹا ہونا ، غم کا زندگی میں گُھن لگا دینا ، لاغرکردینا .

رُوح کو گَرْما دینا

جوش و جذبہ پیدا کرنا ، ولولہ پیدا کرنا.

دُنْیا گُھوم جانا

چکرا جانا ، سر گھوم جانا ، حواس باختہ ہو جانا .

لٹے پٹے دن کاٹئے رہئے گھام سو، واکے تلے نہ بیٹھیئے جا پیڑ پات نہ ہو

تکلیف میں دن کاٹنا اور گرمی میں سوئے رہنا بہتر ہے لیکن ایسے درخت کے نیچے جس پر پتے نہ ہوں ہرگز سونا نہیں چاہئے ایسا درخت سوکھا ہوا اور کھوکھلا ہوتا ہے اور اس کے ٹوٹنے کا ڈر ہوتا ہے

حَواس گُم کَر دینا

حیرت زدہ کر دینا ، ہوش اڑانا ، اوسان خطا کر دینا

عَقْل گُم کَر دینا

عقل زائل کردینا، حواس باختہ کردینا، بے اوسان یا بدحواس کردینا، ہوش اُڑا دینا

گُھورا دینا

(کاشتکاری) کھیت میں کوڑا کرکٹ ڈالنا کھاد ڈالنا .

گُتھا دینا

ملا دینا ، مخلوط کرنا ، ایک دوسرے سے قریب رکھنا.

گَڑھا بَھر دینا

غار بند کرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُرکرنا ، گڑھا آنٹنا ، گڑھا پاٹنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھما دینا کے معانیدیکھیے

گُھما دینا

ghumaa denaa•घुमा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گُھما دینا کے اردو معانی

  • غائب کردینا، اُڑا لینا (مال، دل وغیرہ).
  • ٹھیک کرنا، درست یا بجا کرنا، راہ پر لگانا، شکست دینا.
  • کسی اور طرف مائل ہونا (عموماً دل کا).
  • . کھو دینا، گُم کر دینا.

Urdu meaning of ghumaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaayab kardenaa, u.Daa lenaa (maal, dil vaGaira)
  • Thiik karnaa, darust ya bajaa karnaa, raah par lagaanaa, shikast denaa
  • kisii aur taraf maa.il honaa (umuuman dil ka)
  • . kho denaa, gum kar denaa

घुमा देना के हिंदी अर्थ

  • ۱. ग़ायब कर देना, उड़ा लेना (माल, दिल वग़ैरा)
  • . खो देना, गुम कर देना
  • किसी और तरफ़ माइल होना (उमूमन दिल का)
  • ठीक करना, दरुस्त या बजा करना, राह पर लगाना, शिकस्त देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھما دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھما دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone