تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھٹا دینا" کے متعقلہ نتائج

گَھٹا دینا

کم کر دینا، درجہ یا مرتبہ کم کر دینا

گھوٹا دینا

پت٘ھروغیرہ کو رگڑ رگڑ کرچکنا کرنا .

گُھٹّی دینا

نوزائیدہ بچّے کو پیٹ صاف ہونے کی دوا پلانا.

گُھلا دینا

پگھلا دینا گداز کر دینا.

گُھما دینا

غائب کردینا، اُڑا لینا (مال، دل وغیرہ).

گِھسا دینا

رگڑ لگانا، رگنا، رگڑ دینا

مَوت کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ، قتل کر دینا ، ہلاک کر دینا

گُھٹ گُھٹ کے جان دینا

۔تنگی اور تکلیف برداشت کر کے جان دینا۔ تنہائی اور بے کسی کی حالت میں مرنا۔ ؎

مَوت کے گھاٹ لَگا دینا

موت کے گھاٹ اتارنا

قَضا کے گھاٹ اُتار دینا

مار ڈالنا ؛ ختم کر دینا ، نیست و نابود کر دینا.

گانٹھ دینا

۱. کسی چیز میں گرہ لگانا.

گُھلا مِلا دینا

دو یا کئی چیزوں کو آپس میں حل کردینا ، آمیزہ کر دینا.

غَم کا گُھلا دینا

کسی کوغم تحلیل کردینا ، سوکھ کے کانٹا ہونا ، غم کا زندگی میں گُھن لگا دینا ، لاغرکردینا .

تَنی میں گانٹھ دینا

من٘گنی کرنا، سگائی کرنا

دینی پڑی بنائی اور گھٹا بتاوے سوت

جب بنوائی دینے کا وقت آتا ہے تو کہتا ہے کہ سوت گھٹ گیا، دینے کے وقت انسان بہت بہانے بناتا ہے تاکہ دینا نہ پڑے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھٹا دینا کے معانیدیکھیے

گَھٹا دینا

ghaTaa denaa•घटा देना

محاورہ

مادہ: گَھٹا

  • Roman
  • Urdu

گَھٹا دینا کے اردو معانی

  • کم کر دینا، درجہ یا مرتبہ کم کر دینا

Urdu meaning of ghaTaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • kam kar denaa, darja ya martaba kam kar denaa

English meaning of ghaTaa denaa

घटा देना के हिंदी अर्थ

  • कम कर देना, श्रेणी या प्रतिष्ठा कम कर देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھٹا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھٹا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone