تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں" کے متعقلہ نتائج

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کِھچْڑی داڑھی

وہ داڑھی جس میں سیاہ و سفید بال ہوں، تل چاولی داڑھی

کھچڑی آنا

بیری یا دوسرے درختوں میں پھول آنا

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

کِھچْڑی کَرنا

خلط ملط کرنا ، گڈمڈ کرنا ؛ کھچڑی ہونا (رک) کا تعدیہ.

کِھچْڑی کھانا

(کھیل) چیل جھپٹنے کا کھیل کھیلنے میں رسّی پکڑ کر بیٹھنے والے کو سب کھلاڑیوں کا مل کر اول دفعہ چانٹے لگانا / اُڑانا.

کِھچْڑی پَکْنا

سازش ہونا، خفیہ صلاح و مشورے ہونا، چہ میگوئیاں ہونا، چپ چاپ کسی بات کا تذکرہ ہونا

کِھچْڑی پَکانا

پوشیدہ صلاح مشورے کرنا، سازش کرنا

کھچڑی کھاتے پہنچا اترا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا، ناز قلیل سے زیادہ صدمہ پہنچنا

کِھچْڑی پَکے کَھد بَد کھوں

ایسی اضطراری حرکت جس کے نتیجے میں پشیمانی اٹھانی پڑے.

کِھچْڑی ہو جانا

۔دیکھو بال کھچڑی ہوجانا۔ ۲۔مِل جُل جانا۔ رِل مِل جانا۔

کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُتَرنا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا ، معمولی چوٹ یا مار کو زیادہ محسوس کرنا، بہت زیادہ نازک ہونا ، ناحق کی نزاکت جتانا.

کِھچْڑی کی سی حالَت

۔ملی جلی کیفیت۔

کِھچْڑی بال

سیاہ و سفید ملے جلے بال.

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

کِھچْڑی ڈاڑھی

grizzled hair/beard

کھچڑی کھاچڑی ہوگیا

بنا کام بگڑ گیا

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کَڑْوی کِھچْڑی

حاضری کا کھانا جو مردے کے گھر والوں کو دوسرے عزیز کم سے کم ایک دن اور زیادہ سے زیادہ تین دن تک بھیجتے ہیں.

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

گِھی کِھچڑی

کنایۃً: شیر وشکر، نہایت گہرے دوست، گھلے ملے

بُھونی کِھچْڑی

کھچڑی جس کو پکاتے وقت پہلے گھی میں بھون لیتے ہیں.

مونگ کی کھچڑی

وہ کھچڑی جو مونگ کی دال ڈال کر بناتے ہیں اور بیمار کو کھلاتے ہیں

چَھٹی کی کِھچْڑی

رک : چھٹی کا کھانا.

بال کِھچْڑی ہونا

سیاہ بالوں میں جہاں تہاں سفیدی آجانا

گھی کِھچْڑی لانا

زچگی کو موقع پر ننھیال والوں کا چھٹی میں گھی اور کھچڑی لانا

گھی کِھچْڑی کَرْنا

شِیر و شکر کرنا ، مخلوط کرنا ، یک جان دو قالب کرنا .

گھی کِھچْڑی ہونا

گھی کھچڑی کرنا (رک) کا لازم ، شیر و شکر ہونا ، گُھل مل جانا .

کَڑْوی رُوْٹِی کَڑْوی کھِچْڑی

(ہندو) وہ پکا ہوا کھانا جو مُردے کے گھر والوں کو دوسرے عزیز کم سے کم ایک دن اور زیادہ سے زیادہ تین دن تک بھیجتے ہیں

کِھچْڑا نِکالْنا

خوب زد و کوب کرنا ، بُھر کس نکالنا ، کچومر نکالنا.

اَپْنی کِھچڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

تو میرا کام کر میں تیرا کام کروں

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اوچھے سَنگ نَہ بَیٹھیے اوچھا بُری بَلا، پَل ماں ہو گھی کِھچڑی پَل ماں بِسَیر ڈھال

کم ظرف اور چھچھورے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کبھی تو گھل مل رہے اور کبھی زہریلے سانپ کا کام کرے۔

مِیر کُھچْڑی

۔ (ف) مذکر۔ ہجڑوں کے ایک نامعلوم الحقیقت مورث اعلیٰ کا نام۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں کے معانیدیکھیے

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

ghii kahaa.n gayaa khich.Dii me.n, khich.Dii kahaa.n ga.ii pyaaro.n ke peT me.nघी कहाँ गया खिचड़ी में, खिचड़ी कहाँ गई प्यारों के पेट में

نیز : گھی کہاں گیا کھچڑی میں, گھی کہاں گیا کھچڑی میں, گھی کَہاں گَیا کِھچْری میں

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں کے اردو معانی

  • جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں
  • ایسے نقصان کا کوئی افسوس نہیں ہوتا جس سے اپنوں کو فائدہ پہنچے
  • جو مال اپنی ذات پر یا یگانوں پر خرچ ہو جائے یا جو دولت کسی اپنے ہی کام میں صرف ہو اس کا ملال نہیں ہوتا
  • ایسی عورت کے لئے کہا گیا ہے جس کا غیر مرد سے تعلق ہو اور جو اسے مال ٹال کھلاتی رہتی ہو

    مثال برس پورا ہونے آیا، بی بی کے نام زبانی ہبہ کر دیا، گھی کہاں گیا کھچڑی میں...زکوۃ کا وقت آیا پھر اپنے نام ہبہ کرا لیا.(۱۸۷۷، توبۃ النصوح، ۴۳) بیس روپیہ سیکڑھ خردبرد ہو جائے کچھ پروا نہیں گھی کہاں گیا کھچڑی میں.(۱۹۰۹، صلائے عام، مارچ، ۳۲)

Urdu meaning of ghii kahaa.n gayaa khich.Dii me.n, khich.Dii kahaa.n ga.ii pyaaro.n ke peT me.n

  • Roman
  • Urdu

  • jab nuqsaan ya Kharch se apno.n ko faaydaa pahunche us vaqt kahte hai.n
  • a.ise nuqsaan ka ko.ii afsos nahii.n hotaa jis se apno.n ko faaydaa pahunche
  • jo maal apnii zaat par ya yagaa.no.n par Kharch ho jaaye ya jo daulat kisii apne hii kaam me.n sirf ho is ka malaal nahii.n hotaa
  • a.isii aurat ke li.e kahaa gayaa hai jis ka Gair mard se taalluq ho aur jo use maal Taal khilaatii rahtii ho

English meaning of ghii kahaa.n gayaa khich.Dii me.n, khich.Dii kahaa.n ga.ii pyaaro.n ke peT me.n

  • money spent on self or family is well spent

घी कहाँ गया खिचड़ी में, खिचड़ी कहाँ गई प्यारों के पेट में के हिंदी अर्थ

  • जो माल अपने या अपनों के ऊपर ख़र्च हो जाए या जो धन किसी अपने ही काम में प्रयोग हो उस का दुख नहीं होता
  • जब हानि या ख़र्च से अपनों को लाभ पहुँचे उस समय कहते हैं
  • ऐसे हानि का कोई पछतावा नहीं होता जिस से अपनों को लाभ हो
  • ऐसी स्त्री के लिए कहा गया है जिसका पर-पुरुष से प्रेम हो और जो उसे घर का माल-टाल खिलाती रहती हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھچْڑی

خلط ملط، گٹ مڈ، ملا جُلا

کِھچْڑی داڑھی

وہ داڑھی جس میں سیاہ و سفید بال ہوں، تل چاولی داڑھی

کھچڑی آنا

بیری یا دوسرے درختوں میں پھول آنا

کِھچْڑی ہونا

(بالوں میں) سفیدی آنا، (بالوں کا) سفیدی پکڑنا.

کِھچْڑی کَرنا

خلط ملط کرنا ، گڈمڈ کرنا ؛ کھچڑی ہونا (رک) کا تعدیہ.

کِھچْڑی کھانا

(کھیل) چیل جھپٹنے کا کھیل کھیلنے میں رسّی پکڑ کر بیٹھنے والے کو سب کھلاڑیوں کا مل کر اول دفعہ چانٹے لگانا / اُڑانا.

کِھچْڑی پَکْنا

سازش ہونا، خفیہ صلاح و مشورے ہونا، چہ میگوئیاں ہونا، چپ چاپ کسی بات کا تذکرہ ہونا

کِھچْڑی پَکانا

پوشیدہ صلاح مشورے کرنا، سازش کرنا

کھچڑی کھاتے پہنچا اترا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا، ناز قلیل سے زیادہ صدمہ پہنچنا

کِھچْڑی پَکے کَھد بَد کھوں

ایسی اضطراری حرکت جس کے نتیجے میں پشیمانی اٹھانی پڑے.

کِھچْڑی ہو جانا

۔دیکھو بال کھچڑی ہوجانا۔ ۲۔مِل جُل جانا۔ رِل مِل جانا۔

کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُتَرنا

جھوٹی نزاکت ظاہر کرنا ، معمولی چوٹ یا مار کو زیادہ محسوس کرنا، بہت زیادہ نازک ہونا ، ناحق کی نزاکت جتانا.

کِھچْڑی کی سی حالَت

۔ملی جلی کیفیت۔

کِھچْڑی بال

سیاہ و سفید ملے جلے بال.

کھچڑی چلی پکاون کو چرخہ دیا جلا، آیا کتا کھا گیا تو بیٹھی ڈھول بجا

کِھچْڑی ڈاڑھی

grizzled hair/beard

کھچڑی کھاچڑی ہوگیا

بنا کام بگڑ گیا

کَھچاڑا

old and time-worn vehicle, decrepit car, jalopy

کِھچْڑا

گوشت، گیہوں اور مختلف اناجوں کو ملا کر پکایا ہوا ایک نمکین کھانا جو کھچڑی کی طرح کھایا جاتا ہے، حلیم (اکثر عشرہ محرم میں پکا کر تقسیم کرتے ہیں)

کَڑْوی کِھچْڑی

حاضری کا کھانا جو مردے کے گھر والوں کو دوسرے عزیز کم سے کم ایک دن اور زیادہ سے زیادہ تین دن تک بھیجتے ہیں.

شُلَہ کِھچْڑی

یخنی میں پکائی ہوئی پتلی کھچڑی جس میں دو حصّے دال اور ایک حصّہ چاول ہوتے ہیں

گِھی کِھچڑی

کنایۃً: شیر وشکر، نہایت گہرے دوست، گھلے ملے

بُھونی کِھچْڑی

کھچڑی جس کو پکاتے وقت پہلے گھی میں بھون لیتے ہیں.

مونگ کی کھچڑی

وہ کھچڑی جو مونگ کی دال ڈال کر بناتے ہیں اور بیمار کو کھلاتے ہیں

چَھٹی کی کِھچْڑی

رک : چھٹی کا کھانا.

بال کِھچْڑی ہونا

سیاہ بالوں میں جہاں تہاں سفیدی آجانا

گھی کِھچْڑی لانا

زچگی کو موقع پر ننھیال والوں کا چھٹی میں گھی اور کھچڑی لانا

گھی کِھچْڑی کَرْنا

شِیر و شکر کرنا ، مخلوط کرنا ، یک جان دو قالب کرنا .

گھی کِھچْڑی ہونا

گھی کھچڑی کرنا (رک) کا لازم ، شیر و شکر ہونا ، گُھل مل جانا .

کَڑْوی رُوْٹِی کَڑْوی کھِچْڑی

(ہندو) وہ پکا ہوا کھانا جو مُردے کے گھر والوں کو دوسرے عزیز کم سے کم ایک دن اور زیادہ سے زیادہ تین دن تک بھیجتے ہیں

کِھچْڑا نِکالْنا

خوب زد و کوب کرنا ، بُھر کس نکالنا ، کچومر نکالنا.

اَپْنی کِھچڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

گھی کِھچڑی میں دَعویٰ ہے

یہ کہاوت اس کے متعلق کہتے ہیں جسے بہت کچھ مل جائے پھر بھی مزید کا دعویٰ کرے، گھر کی ملکیت چاہے ہیں

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

جب نقصان یا خرچ سے اپنوں کو فائدہ پہنچے اس وقت کہتے ہیں

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

بارہ وفات کی کھچڑی آج ہے کل نہیں

ناپائیدار چیز کی نسبت مستعمل یا ایسی چیز کی نسبت کہتے ہیں جو جلد ضائع یا ختم ہو جانے والی ہو

کَھڑکا ہُوا، چار اُبھرا، کِھچڑی کھاتے پُہنچا اُترا

کسی اشارے سے مطلب کا تاڑ جانا ، ذرا سی آہٹ سے چور بھاگ جاتا ہے.

تُو میرا لڑکا کِھلا، مَیں تیری کِھچڑی پَکاؤُں

تو میرا کام کر میں تیرا کام کروں

کَمْبَخْت کی کِھچْڑی کَچّی، بَخْتاوَر کا آٹا گِیلا

نصیب ور کا نقصان بھی بہتوں کے فائدے کا باعث ہوتا ہے

تُو میرا بالا کِھلا ، مَیں تیری کِھچْڑی کھاؤُں

احمق کر دم دے کر راضی کر لیتے ہیں

مَیں تُمہاری کِھچْڑی کھاؤُں تُم میرا بَچَّہ کِھلاؤ

میں بے وقوف نہیں جو تمھارے دیے ہوئے تھوڑے سے کے عوض اپنا سب کچھ دے دوں ۔

باجْرَہ کَہے میں ہوں اَکیلا دو موسْلی سے لَڑُوں اَکیلا جو میری تاجو کِھچْڑی کھائے تو تُرَت بولتا خوش ہو جائے

ایک فقرہ جو باجرے کی توصیف میں مستعمل، مترادف:اگر حسین عورت باجرا کھاۓ توبہت خوش ہو

اوچھے سَنگ نَہ بَیٹھیے اوچھا بُری بَلا، پَل ماں ہو گھی کِھچڑی پَل ماں بِسَیر ڈھال

کم ظرف اور چھچھورے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کبھی تو گھل مل رہے اور کبھی زہریلے سانپ کا کام کرے۔

مِیر کُھچْڑی

۔ (ف) مذکر۔ ہجڑوں کے ایک نامعلوم الحقیقت مورث اعلیٰ کا نام۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھی کہاں گیا کھچڑی میں، کھچڑی کہاں گئی پیاروں کے پیٹ میں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone