تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِھچْڑی پَکانا" کے متعقلہ نتائج

کِھچْڑی پَکانا

پوشیدہ صلاح مشورے کرنا، سازش کرنا

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کِھچْڑی پَکانا کے معانیدیکھیے

کِھچْڑی پَکانا

khich.Dii pakaanaaखिचड़ी पकाना

محاورہ

مادہ: کِھچْڑی

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

کِھچْڑی پَکانا کے اردو معانی

  • پوشیدہ صلاح مشورے کرنا، سازش کرنا

    مثال یہ اور اس کے بعد کا محاورہ کھچڑی کے کھدبد ہونے سے لیا گیا ہے۔

Urdu meaning of khich.Dii pakaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • poshiida salaah mashvare karnaa, saazish karnaa

English meaning of khich.Dii pakaanaa

  • conspire
  • jumble, mix together

खिचड़ी पकाना के हिंदी अर्थ

  • गुप्त तौर पर एक दूसरे की राय लेना, साज़िश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کِھچْڑی پَکانا

پوشیدہ صلاح مشورے کرنا، سازش کرنا

اَپْنی ڈیڑھ چاوَل کی کِھچْڑی اَلَگ پَکانا

دوسروں سے بے نیاز ہو کر اپنا مختصر سا ٹھاٹھ قائم کرنا، سب سے الگ تھلگ رہنا، مسلمہ روش سے روگردانی کرنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِھچْڑی پَکانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِھچْڑی پَکانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone