تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھر پڑنا" کے متعقلہ نتائج

گھر پڑنا

عورت کا کسی مرد کے گھر بیٹھنا، نکاح میں آنا، مدخولہ ہونا

چور کے گھر مور پَڑْنا

گَھر میں پَڑْنا

کسی عورت کا کسی کی مدخولہ بن کر رہنا، کسی کسبی کا پیشہ چھوڑ کے کسی کے گھر میں بیٹھ جانا

گَھر آ پَڑنا

۔کسی کے گھر میں جا کر ٹھہر جانا۔

گَھر آ پَڑنا

کسی کے گھر میں جاکر ٹھہر جانا.

گَھر کا بوجھ پَڑْنا

امورِ خانہ داری میں گرفتار ہونا، گھر کے کام کاج میں مشغول ہونا

گِرے پڑنا

ٹوٹے پڑنا، ہجوم کرنا، حاصل کرنے کے لیے بیتاب ہونا

گِرا پَڑْنا

گرنے کے قریب ہونا، اتنا کمزور یا نازک ہونا کہ بوجھ سہار نہ سکے، کسی چیز سے ٹوٹ کر زمین پر گرنا، بلندی سے زمین پرآنا

گِر پَڑْنا

ڈھ جانا ، گر جانا ، مُنہدم ہو جانا ، ٹوٹ جانا (مکان وغیرہ).

گَھر پھوڑْنا

نقب زنی کرنا، چوری کرنا

گھیرا پَڑنا

محاصرہ ہونا ، گھیر لیا جانا .

گِرَہ پَڑنا

گتھی پڑنا، الجھنا، گانٹھ پڑنا

گوہار پَڑْنا

cry for help

جی گِرا پَڑْنا

طبیعت مضمحل ہونا، دل بیٹھا جانا.

نَظَر گَہری پَڑنا

غور سے دیکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گھر پڑنا کے معانیدیکھیے

گھر پڑنا

ghar pa.Dnaa•घर पड़ना

محاورہ

مادہ: غَرَث

  • Roman
  • Urdu

گھر پڑنا کے اردو معانی

  • عورت کا کسی مرد کے گھر بیٹھنا، نکاح میں آنا، مدخولہ ہونا
  • گھر میں رہ جانا، گھر میں داخل ہوجانا
  • لاگت بیٹھنا، خرچہ پڑنا

Urdu meaning of ghar pa.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aurat ka kisii mard ke ghar baiThnaa, nikaah me.n aanaa, madKhuulaa honaa
  • ghar me.n rah jaana, ghar me.n daaKhil hojaana
  • laagat baiThnaa, Kharchaa pa.Dnaa

घर पड़ना के हिंदी अर्थ

  • स्त्री का किसी पुरूष के घर बैठना, निकाह में आना, ब्याहता होना
  • घर में रह जाना, घर में दाख़िल हो जाना
  • लागत बैठना, ख़र्चा पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھر پڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھر پڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone