تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھر بارْ کا ہونا" کے متعقلہ نتائج

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

گَھر بارْ کا دَھنْدا

خانہ داری کا کام.

پَرائے گَھر کا ہونا

غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.

خُسَر کا گَھر ہونا

اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

گَھر کا گَھرْوا ہونا

غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

be reduced to extreme poverty

بار کا مُتَحَمِّل ہونا

کوئی مشکل بات اپنے ذمہ لینا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

گَھر بار کی ہونا

۔خاوند والی ہونا۔ بیاہی جانا۔ گھر کا بوجھ سر پر پڑنا۔ ؎

گھر بار ہونا

اہل و عیال کا موجود ہونا

گھر کا آنگن ہونا

گھر تباہ ہو جانا، خانہ ویرانی ہونا (مذاقاً) عورت کے بچہ ہو جانا، بچے دار ہو جانا

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھر بارْ کا ہونا کے معانیدیکھیے

گَھر بارْ کا ہونا

ghar-baar kaa honaaघर-बार का होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

گَھر بارْ کا ہونا کے اردو معانی

  • شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

Urdu meaning of ghar-baar kaa honaa

  • Roman
  • Urdu

  • shaadii honaa, ghar ka maalik honaa, baal bachcho.n ka bojh sar par aa pa.Dnaa

घर-बार का होना के हिंदी अर्थ

  • शादी होना, घर का मालिक होना, बाल बच्चों का बोझ सर पर आ पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

گَھر بارْ کا دَھنْدا

خانہ داری کا کام.

پَرائے گَھر کا ہونا

غیر کا بن جانا ، لڑکے کا گود ہو جانا.

خُسَر کا گَھر ہونا

اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

گَھر کا گَھرْوا ہونا

غبن یا خیانت سے گھر تباہ ہوجانا.

لاکھ کا گَھر خاک ہونا

be reduced to extreme poverty

بار کا مُتَحَمِّل ہونا

کوئی مشکل بات اپنے ذمہ لینا

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

گَھر بار کی ہونا

۔خاوند والی ہونا۔ بیاہی جانا۔ گھر کا بوجھ سر پر پڑنا۔ ؎

گھر بار ہونا

اہل و عیال کا موجود ہونا

گھر کا آنگن ہونا

گھر تباہ ہو جانا، خانہ ویرانی ہونا (مذاقاً) عورت کے بچہ ہو جانا، بچے دار ہو جانا

بہن کے گھر بھائی کُتّا، ساسُرے جمائی کُتّا، کُتّا پالے وہ کُتّا، سب کُتّوں کا وہ سردار، جو باپ رہے بیٹی کے بار

بہن کے گھر بھائی اور سَسُر کے گھر داماد کُتّے کے برابر ہے، جو شخص کُتّا رکھے وہ بھی کُتّا ہے مگر سب سے بڑھ کر کُتّا وہ شخص ہے جو اپنی بیٹی کے گھر جا کے رہے

کتاّ پالے وہ کتّا، ساسرے جوائی کتّا، بہن کے گھر بھائی کتا، سب کتوں کا وہ سردار جو رہے بیٹی کے بار

کتا پالنے والا، سسرا ل کے گھر رہنے والا اور بہن کے گھر رہنے والا بھائی بہت ذلیل ہیں، سب سے ذلیل وہ ہے جو بیٹی کے گھر رہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھر بارْ کا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھر بارْ کا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone