تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِھنّی" کے متعقلہ نتائج

گِھنّی

چکر، چکّر کھانا، چکّر کے ساتھ گھومنا

گَھنی

گنجان، پاس پاس، متصّل

گُھنّی

چُپ، خاموشی

گُھنی

خراب، دیمک کھائی (لکڑی)، جسے جگہ جگہ سے کیڑوں نے کھا لیا ہو

گانی

سندھ کی ایک مخصوص مالا

گَہْنی

گہنائی ہوئی گائے، وہ گائے جس کے اعضا میں خلقی نقص ہو، ناقص الخلقت گائے

گِھنّی کھانا

چکرانا، چکّر کھانا، گھومنا

گِھنّی چَڑْھنا

چکَرآنا، سرگھومنا

گُھنّی سادْھنا

قصداً چُپ رہنا، سُنی اَن سنی کر دینا، خاموشی اختیار کرنا، جان کر خاموش ہوجانا، دیدہ و دانستہ جواب نہ دینا، مکّاری کرنا

گُھنّی مُسْمُسی

گریۂ مسکین، غریب صورت، شیطانی صورت، بد ذاتی، تمیزاً گھنی مسمسی، جھوٹی، مگری، عورت، کپٹ رکھنی والی، علامہ

گُھنی ہونا

گھن لگی ہونا .

گَھنی چھایا

dark shade (esp. as cast by trees)

گَھنی گَھنی

نہایت گھنی، بہت گنجان

گَھنی چھاؤں

۔ مونث۔ گُنجان سایہ جس میں دھوپ نہ چھنے۔

گَھنی جھاڑی

thick hedge, dense shrub

اردو، انگلش اور ہندی میں گِھنّی کے معانیدیکھیے

گِھنّی

ghinnii•घिन्नी

وزن : 22

موضوعات: کاشتکاری شکار

  • Roman
  • Urdu

گِھنّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چکر، چکّر کھانا، چکّر کے ساتھ گھومنا
  • (کاشتکاری) وہ پتلی لکڑی جو پتیا میں سوراخ کرکے ڈالتے ہیں
  • چرخی، کندا (لکڑی کا)

Urdu meaning of ghinnii

  • Roman
  • Urdu

  • chakkar, chakkar khaanaa, chakkar ke saath ghuumnaa
  • (kaashatkaarii) vo patlii lakk.Dii jo patiyaa me.n suuraaKh karke Daalte hai.n
  • charKhii, kundaa (lakk.Dii ka

English meaning of ghinnii

Noun, Feminine

घिन्नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • = घिरनी

گِھنّی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِھنّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِھنّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone