تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَھگْریل" کے متعقلہ نتائج

گَھگْریل

گھگریا، گھگری، چھوٹا گھاگرا.

گَھگْری

چھوٹا گھگرا پیتل کا وہ کھو کھلا چھلا جس میں گھونگرو ہوتے ہیں اور جو ہلانے سے بجتا ہے یہ سیدھے ہاتھ کے انگوٹھے میں پہنا جاتا ہے.

گَھگَرِیا

گھگری، چھوٹا گھاگرا

گھر گیل

فی مکان، گھر پڑنی، ہر گھر سے

نَیا نَیا رَاج بھیل، گگرِل اَناج بھیل

گَھبْری

خفقان ؛ جلدی ، شتاہی.

گَھرْیا

کمہاری کا مٹّی کا گھر

گِھرْیا

نرغہ.

گھیری

۲. (کاشت کاری) ایک قسم کا بیلن جس سے کھیت کی زمین ہموار کی جاتی ہے نیز کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل .

گُھورِیا

گندگی کا ڈھیر ، کُوڑے کرکٹ کا ڈھیر .

گھایَل

رک : گھائِل ، زخمی.

گَھگْھری

گھگری، چھوٹا گھا گرا.

گَھگْرا

رک : گھاگرا.

گُھنگْری

رک : گھگی ، کمبل یا چادر جو اس طرح سر پر ڈالیں کہ آنکھوں کے اوپر نوک سئ نکل آئے .

گَگَرِیا

رک : گگری ، چھوٹی گاگر .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَھگْریل کے معانیدیکھیے

گَھگْریل

ghagrel•घगरेल

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَھگْریل کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گھگریا، گھگری، چھوٹا گھاگرا.

Urdu meaning of ghagrel

  • Roman
  • Urdu

  • ghaggar ya, ghagrii, chhoTaa ghaagraa

घगरेल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • घगरिया, घगरी, छोटा घागरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَھگْریل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَھگْریل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone