تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھاس کھا گھاس" کے متعقلہ نتائج

گھاس کھا گھاس

جب کوئی گاہک کی چیز کے بہت کم دام لگاتا ہے یا بہت سستی چیز مانگتا ہے تو دکاندار اس کے جواب میں یہ فقرہ بولتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی جانوروں کے کھانے کی چیز نہیں جو تو اتنی سستی مانگتا ہے ، تو اس کے بجائے گھاس خرید کر کھالے ، تو اس چیز کی قدر کیا جانے

گھاس کھا گَئے ہو

have you gone mad?

عَقْل گَھاس کَھا جانا

عقل کا گھاس کھا جانا، عقل جاتی رہنا، ہوش ٹھکانے نہ رہنا، بد حواس ہوجانا

گھاس کھا جانا

حیوان بن جانا ، احمق ہوجانا ، گدھے پن کا کام کرنا ، بیوقوف ہوجانا.

قَصائی کی گھاس کو کَٹْڑا کھا جائے

زبردست کی چیز کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا وہ اسی کے گزارے کے کام آتی ہے، جائے تعجب اور امر محال ہے کہ زبردست کے مال پر زیر دست قابض ہوجائے، ممکن نہیں کہ زورآور کی چیز کو کوئی لے لے

اردو، انگلش اور ہندی میں گھاس کھا گھاس کے معانیدیکھیے

گھاس کھا گھاس

ghaas khaa ghaasघास खा घास

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

گھاس کھا گھاس کے اردو معانی

  • جب کوئی گاہک کی چیز کے بہت کم دام لگاتا ہے یا بہت سستی چیز مانگتا ہے تو دکاندار اس کے جواب میں یہ فقرہ بولتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی جانوروں کے کھانے کی چیز نہیں جو تو اتنی سستی مانگتا ہے ، تو اس کے بجائے گھاس خرید کر کھالے ، تو اس چیز کی قدر کیا جانے

Urdu meaning of ghaas khaa ghaas

  • Roman
  • Urdu

  • jab ko.ii gaahak kii chiiz ke bahut kam daam lagaataa hai ya bahut sastii chiiz maangtaa hai to dukaandaar is ke javaab me.n ye fiqra boltaa hai jis ka matlab ye hotaa hai ki ye ko.ii jaanavro.n ke khaane kii chiiz nahii.n jo to itnii sastii maangtaa hai, to is ke bajaay ghaas Khariid kar khaale, to is chiiz kii qadar kiya jaane

घास खा घास के हिंदी अर्थ

  • जब कोई ग्राहक किसी वस्तु के बहुत कम बोली लगाता है या बहुत सस्ती चीज़ माँगता है, तो दुकानदार यह कहकर जवाब देता है कि यह जानवरों का भोजन नहीं है जो इतने सस्ते में मांग रहा है, तू इसके बदले घास खरीदकर खा ले, तू इस चीज़ की मूल्य क्या जाने

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گھاس کھا گھاس

جب کوئی گاہک کی چیز کے بہت کم دام لگاتا ہے یا بہت سستی چیز مانگتا ہے تو دکاندار اس کے جواب میں یہ فقرہ بولتا ہے جس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ یہ کوئی جانوروں کے کھانے کی چیز نہیں جو تو اتنی سستی مانگتا ہے ، تو اس کے بجائے گھاس خرید کر کھالے ، تو اس چیز کی قدر کیا جانے

گھاس کھا گَئے ہو

have you gone mad?

عَقْل گَھاس کَھا جانا

عقل کا گھاس کھا جانا، عقل جاتی رہنا، ہوش ٹھکانے نہ رہنا، بد حواس ہوجانا

گھاس کھا جانا

حیوان بن جانا ، احمق ہوجانا ، گدھے پن کا کام کرنا ، بیوقوف ہوجانا.

قَصائی کی گھاس کو کَٹْڑا کھا جائے

زبردست کی چیز کو کوئی ہاتھ نہیں لگاتا وہ اسی کے گزارے کے کام آتی ہے، جائے تعجب اور امر محال ہے کہ زبردست کے مال پر زیر دست قابض ہوجائے، ممکن نہیں کہ زورآور کی چیز کو کوئی لے لے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گھاس کھا گھاس)

نام

ای-میل

تبصرہ

گھاس کھا گھاس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone