تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gazoo" کے متعقلہ نتائج
gazoo کے لیے اردو الفاظ
gazoo کے اردو معانی
- کازو
- گانے بجانے کا ایک کھلونا، جس میں دونوں کناروں سے کھلی ایک نلکی استعمال کی جاتی ہے، اس کے ایک پہلو میں واقع سوراخ پر جھلی لگی ہوتی ہے جس کے ذریعے بجانے والا گنگناہٹ یا بھنبھناہٹ کی آواز پیدا کرتا ہے
gazoo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- काज़ू
- गाने बजाने का एक खिलौना, जिस में दोनों किनारों से खुली एक नलकी इस्तिमाल की जाती है, इस के एक पहलू में वाक़्य सूराख़ पर झिल्ली लगी होती है जिस के ज़रीये बजाने वाला गुनगुनाहट या भुनभुनाहट की आवाज़ पैदा करता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
گازَہ
وہ رسّی جس کے دونوں سرے کسی درخت کی ٹہنی سے تھوڑی دُور پر باندھ دیے جاتے ہیں اور رسّی کا جو حصّہ نیچے لٹکتا ہے اس پر گدی ڈال کر لڑکے لڑکیاں جھولتے ہیں ، جھولا ، پالنا.
گَزی
ادنیٰ قسم کا ایک سوتی دیسی کپڑا جو موٹا اور گھٹیسا قسم کا ہوتا ہے عموما کھڈی پر بُنا جاتا ہے، کھدر
gazump
بول چال: برط (بیچنے والے کا) جائیداد کے (متوقع خریدار )کے ساتھ طے شدہ قیمت میں اضافہ کردینا-.
غازی مِیاں دَم مَدار
(شاہ مدار کے عقیدت مندوں کا نعرہ) مکن پور میں شاہ مدار دفن ہیں جن کا انتقال ۱۴۳۳ء میں ہوا ، وہاں کے فقرا اکثر دم مدار علی الاعلان کہتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (gazoo)
gazoo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔