تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوپھا" کے متعقلہ نتائج

گوپھا

حلقہ، دائرہ، کولا، کولیا

گُپھا

پہاڑ کے بیچ کی جگہ، گُہا، غار، کھو، چھپنے کی جگہ

گوپِیا

گوپن، گوپھیا

گوپا

چولستانی جھاڑی سے بنی ہوئی مخروطی جھون٘پڑی، جس کو اندر سے لکڑیوں سے سہارا دیا جاتا ہے

گُپّھا

پُھندنا، جو ریشہ یا چاندی سونے کے تاروں کو اکٹھا کرکے ٹوپی میں لٹکاتے اور بوٹ میں بھی بان٘دھتے ہیں، مان٘گ کے ارد گرد اُبھار کر بنائے ہوئے بال، گچھ دار بال بنانا

گوپِھیا

رک : گوپھن

گودھا

چمڑے کا ٹکڑا جو تیر انداز بائیں بازو پر باندھتے ہیں تاکہ کمان کی تانت سے زخم نہ لگے

گوجھا

(کنایۃً) (ہندو عورت) جیب، پاکٹ، کیسہ، خریطہ

گوڑھا

(کاشت کاری) وہ کھیت جو گانو کے قریب ہوں ؛ مکان (مع شاگرد پیشہ کی کوٹھریوں وغیرہ کے)

گوپِیا چَلانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گُپھا میں بَیٹْھنا

lead a hermit's life

گوپِیا پِھرانا

فلاخن سے پرندوں کا اُڑانا

گَپیں گُپھا

غار، کھو.

گھوپا

(کنایۃً) دائرہ اختیار، عمل دخل نیز قبضہ، نرغہ

گوپَھنا

(کاشت کاری) رک : گوپھن

اردو، انگلش اور ہندی میں گوپھا کے معانیدیکھیے

گوپھا

gophaa•गोफा

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گوپھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غار، کھوہ، چُھپنے کی جگہ
  • حلقہ، دائرہ، کولا، کولیا
  • اینڈوا، پگیا، پگڑی

Urdu meaning of gophaa

  • Roman
  • Urdu

  • Gaar, khoh, chhipne kii jagah
  • halqaa, daayaraa, kola, kolaya
  • unDvaa, pagyaa, pag.Dii

गोफा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अरुई, केले, सूरन आदि का नया मुंह-बँधा कल्ला।
  • एक हाथ की उंगलियों को दूसरे हाथ की उँगलियों में फंसाने से बनने वाली मुद्रा। क्रि० प्र०-जोड़ना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوپھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوپھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone