تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُرْدَنی" کے متعقلہ نتائج

گُرْدَنی

(آب کاری) بھٹّی سے شراب نکالنے کا ڈونگا یا اسی قسم کا ظرف .

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدَنی دینا

گردن میں ہاتھ دے کر دھکّا دینا، گُدّی پر چانٹا لگانا

گَرْدَنی مارْںا

گُدّی پر چان٘ٹا مارنا ، گردن پر ہاتھ مارنا .

گَرْدَنی کھانا

(کُشتی) گردنی کے دان٘و پیچ میں آ جانا .

گَرْدَنی دِلْوانا

گردنی دینا (رک) کا متعدی المتعدی .

گَرْدَنی پُلاؤ کھانا

(رکن) گردن میں ہاتھ دے کر نکالا جانا .

گَردَنی مارنا

۔ گردن پر ہاتھ مارنا۔

کَل گَرْدَنی

کالی گردن اور سروانی نسل کا مرغ.

پَن٘بَۂ گَرْدَنی

روئی کا دگلا، روئی بھر کر بنی ہوئی جھول، (جو سردی میں گھوڑے کی گُدی سے پون٘چھ تک بان٘دھتے ہیں جس سے اس کے کان بھی ڈھکے رہتے ہیں).

گھوڑی کی گَرْدَنی

وہ کپڑا یا کمبل جوگھوڑے کی گردن پر ڈالتے ہیں .

گھوڑے کی گرْدنی

۔بالا پوش اسپ کو کہتے ہیں۔ ؎

گَل گَرْدنَی کَرنا

بے فائدہ گلا پھاڑنا ، بہت شور مچانا .

گَرْدَن

سر اور تن کا درمیانی حصّہ، جسم کا ایک بہت اہم عضو جو سر اور جسم کے درمیان ہوتا ہے، گلو، گلا، عنق

گَرْدَنا

چان٘ٹا جو گُدّی پر مارا جائے ، دھول ، دھپّا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُرْدَنی کے معانیدیکھیے

گُرْدَنی

gurdanii•गुर्दनी

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گُرْدَنی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (آب کاری) بھٹّی سے شراب نکالنے کا ڈونگا یا اسی قسم کا ظرف .

Urdu meaning of gurdanii

  • Roman
  • Urdu

  • (aab-e-kaarii) bhaTTii se sharaab nikaalne ka Dongaa ya usii kism ka zarf

गुर्दनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (सिंचाई) भट्टी से शराब निकालने का डोंगा या उसी प्रकार का बरतन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُرْدَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُرْدَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone