تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرْدَنی" کے متعقلہ نتائج

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدَنی دینا

گردن میں ہاتھ دے کر دھکّا دینا، گُدّی پر چانٹا لگانا

گَرْدَنی مارْںا

گُدّی پر چان٘ٹا مارنا ، گردن پر ہاتھ مارنا .

گَرْدَنی کھانا

(کُشتی) گردنی کے دان٘و پیچ میں آ جانا .

گَرْدَنی دِلْوانا

گردنی دینا (رک) کا متعدی المتعدی .

گَرْدَنی پُلاؤ کھانا

(رکن) گردن میں ہاتھ دے کر نکالا جانا .

پَن٘بَۂ گَرْدَنی

روئی کا دگلا، روئی بھر کر بنی ہوئی جھول، (جو سردی میں گھوڑے کی گُدی سے پون٘چھ تک بان٘دھتے ہیں جس سے اس کے کان بھی ڈھکے رہتے ہیں).

کَل گَرْدَنی

کالی گردن اور سروانی نسل کا مرغ.

گھوڑی کی گَرْدَنی

وہ کپڑا یا کمبل جوگھوڑے کی گردن پر ڈالتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرْدَنی کے معانیدیکھیے

گَرْدَنی

gardaniiगर्दनी

وزن : 212

موضوعات: ہندو

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَرْدَنی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے
  • گُدّی کا چان٘ٹا، گردن پر ہاتھ کی ضرب، سیلی
  • کُشتی کے ایک دان٘و یا پیچ کا نام
  • (ہندو) گلے میں ڈالنے کا چاندی کا ہار

Urdu meaning of gardanii

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De par Daalne ka kap.Daa jo gardan se lekar paTTho.n tak pa.Daa rahtaa hai
  • guddii ka chaanTaa, gardan par haath kii zarab, sailii
  • kshati ke ek daanv ya pech ka naam
  • (hinduu) gale me.n Daalne ka chaandii ka haar

English meaning of gardanii

Hindi - Noun, Feminine

  • blow on the neck in wrestling
  • horse-cloth
  • silver ring worn on the neck

Persian - Masculine

  • a slap

गर्दनी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गले में पहनने की हँसली (गहना)।
  • सिले हुए कपड़े का वह अंश जो गले के चारों ओर पड़ता है। गरेबान।
  • घोड़े की पीठ पर डाला जाने वाला कपड़ा जो एक ओर उसकी गरदन में बँधा रहता है
  • सिले हुए कपड़े का वह अंश जो गले के चारों ओर पड़ता है
  • गले में पहना जाने वाला एक आभूषण; हँसली
  • कारनिस
  • गरदन पर लगाया जाने वाला घस्सा
  • गरेबान
  • गरदनियाँ।

फ़ारसी - पुल्लिंग

  • चाँटा, थप्पड़।

گَرْدَنی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَرْدَنی

گھوڑے پر ڈالنے کا کپڑا جو گردن سے لے کر پٹھوں تک پڑا رہتا ہے

گَرْدَنی دینا

گردن میں ہاتھ دے کر دھکّا دینا، گُدّی پر چانٹا لگانا

گَرْدَنی مارْںا

گُدّی پر چان٘ٹا مارنا ، گردن پر ہاتھ مارنا .

گَرْدَنی کھانا

(کُشتی) گردنی کے دان٘و پیچ میں آ جانا .

گَرْدَنی دِلْوانا

گردنی دینا (رک) کا متعدی المتعدی .

گَرْدَنی پُلاؤ کھانا

(رکن) گردن میں ہاتھ دے کر نکالا جانا .

پَن٘بَۂ گَرْدَنی

روئی کا دگلا، روئی بھر کر بنی ہوئی جھول، (جو سردی میں گھوڑے کی گُدی سے پون٘چھ تک بان٘دھتے ہیں جس سے اس کے کان بھی ڈھکے رہتے ہیں).

کَل گَرْدَنی

کالی گردن اور سروانی نسل کا مرغ.

گھوڑی کی گَرْدَنی

وہ کپڑا یا کمبل جوگھوڑے کی گردن پر ڈالتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرْدَنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرْدَنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone