تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گنواؤں" کے متعقلہ نتائج

گَنواؤ

ضائع کرنے والا ، گنوانے والا ؛ فضول خرچ

گنوائیں

گَنوِیں

رک : گنوی

گَھناں

ڈھولک کی سترہ تالوں میں سے ایک تال .

گَھنوں

بہت ، بے حد ، بے شمار ، وافر .

گُناہوں

خطا، قصور، لغزش، جرم، ناپسندیدہ فعل، فعلِ ممنوعہ، بُری بات، ایسا فعل جس کا کرنے والا مستحق سزا ہو، ایسا فعل کرنا جو شرعاً ممنوع ہو

گَنوانا

ضائع کرنا، برباد کرنا

گَہْناں

گہنا ، زیور.

گُنْوان

گن والا، ہنرمند، صاحب کمال، عاقل، دانا، فاضل

گُنیَاں

سہیلی، عورتیں اپنی ہمنشین عورت کو یہ کلمہ کہہ کر پکارتی ہیں

گِنْنا

شمار کرنا، گِنتی کرنا، کسی چیز کی تعداد معلوم کرنا

گِنانا

شمار کرانا، گنوانا، گننے کا کام دوسرے سے کرانا، تفصیل سے بیان کرنا، ایک ایک کر کے بیان کرنا، پوری طرح واضع کرنا

گَہْنانا

چاند یا سورج کی روشنی کا گہن کی وجہ سے مان٘د پڑ جانا ، گہن میں آنا.

گُھنّانا

گھُننا بن جانا ، گھننا پن برتنا ، مگرا بن جانا .

گِھنِیانا

گھن کھانا ، (کراہت یا نفرت سے) جی اُوپر تلے ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گنواؤں کے معانیدیکھیے

گنواؤں

ga.nvaa.uu.n•गँवाऊँ

وزن : 122

English meaning of ga.nvaa.uu.n

  • lose

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گنواؤں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گنواؤں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone