تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَنڈ" کے متعقلہ نتائج

گَنڈ

گال، چہرے کی ایک طرف، پھوڑا، مہاسہ، گنڑ، گھینگا نشان، داغ، گینڈا، دسواں بوگ

گَنڈا پَہنانا

۔گنڈا گلے میں ڈالنا۔ ؎

گَنڈْیا

(فحش ، بازاری) گانڈو ، نامرد.

گَنڈِیری

گنّے کی چھوٹی پوری، چھلے ہوئے گنّے کا چھوٹا ٹکڑا

گَنڈاس

رک : گنڈاسا.

گَنڈاسی

گنڈاسا کی تصغیرو تانیث

گَنڈاسا

کٹّی کاٹنے کا آلہ، جانوروں کا چارا گنڈیریوں کی شکل میں کاٹنے کا اوزار نیز تیر جس کی موٹھ بڑی ہوتی ہے

گَنڈیرِیَل

ایک طرح کی بڑی پتنگ جس کی شکل گینڈے کی شکل کی طرح بنائی جاتی ہے.

گَنڈْوِیا

ایک برساتی کیڑا ، کینچوا ، خراطین .

گَنڈَرْیا

رک : گڈریا.

گَنڈاوَن

(کاشت کاری) دائیں کے بیلوں کے باندھنے کی رسّی

گَنڈْیال

وہ مکان یا جگہ جہاں گڑ بنانے کی بھٹی ہو.

گَنڈیری دار

۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .

گَنڈلی مارنا

سانپ کا اکٹھا ہو کر بیٹھنا، چھوٹا حلقہ بنانا

گَنڈا باندھنا

۔ اسم یا افسوں پڑھے ہوئے چند سیاہ دھاگوں کو گلے وغیرہ میں باندھنا دفع آسیب یا ازالہ مرض کے لئے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں گَنڈ کے معانیدیکھیے

گَنڈ

ga.nDगंड

اصل: سنسکرت

وزن : 2

دیکھیے: گانڈ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گَنڈ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گال، چہرے کی ایک طرف، پھوڑا، مہاسہ، گنڑ، گھینگا نشان، داغ، گینڈا، دسواں بوگ

اسم، مؤنث

  • گانڈ کا مخفّف

Urdu meaning of ga.nD

  • Roman
  • Urdu

  • gaal, chehre kii ek taraf, pho.Daa, muhaasa, gana.D, ghiingaa nishaan, daaG, gainDaa, dasvaa.n bog
  • gaanaD ka muKhaffaf

गंड के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गाल; कपोल
  • कनपटी
  • गले में पहनने का काला धागा; गंडा
  • फोड़ा; फुंसी
  • चिह्न; निशान; दाग
  • घेंघा
  • गाँठ
  • मंडलाकार रेखा
  • नाटक का कोई अंगविशेष
  • (ज्योतिष) एक अनिष्ट योग
  • वह रोग जिसमें शरीर के अंदर की छोटी गोल ग्रंथियाँ सूज जाती हैं; गिलटी।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَنڈ

گال، چہرے کی ایک طرف، پھوڑا، مہاسہ، گنڑ، گھینگا نشان، داغ، گینڈا، دسواں بوگ

گَنڈا پَہنانا

۔گنڈا گلے میں ڈالنا۔ ؎

گَنڈْیا

(فحش ، بازاری) گانڈو ، نامرد.

گَنڈِیری

گنّے کی چھوٹی پوری، چھلے ہوئے گنّے کا چھوٹا ٹکڑا

گَنڈاس

رک : گنڈاسا.

گَنڈاسی

گنڈاسا کی تصغیرو تانیث

گَنڈاسا

کٹّی کاٹنے کا آلہ، جانوروں کا چارا گنڈیریوں کی شکل میں کاٹنے کا اوزار نیز تیر جس کی موٹھ بڑی ہوتی ہے

گَنڈیرِیَل

ایک طرح کی بڑی پتنگ جس کی شکل گینڈے کی شکل کی طرح بنائی جاتی ہے.

گَنڈْوِیا

ایک برساتی کیڑا ، کینچوا ، خراطین .

گَنڈَرْیا

رک : گڈریا.

گَنڈاوَن

(کاشت کاری) دائیں کے بیلوں کے باندھنے کی رسّی

گَنڈْیال

وہ مکان یا جگہ جہاں گڑ بنانے کی بھٹی ہو.

گَنڈیری دار

۱. کوئی ایسی چیز جو رنگ برنگ کی ہو ، مختلف رنگوں کا ؛ حُقے کا نیچا جس کی بناوٹ میں گریں ہوں .

گَنڈلی مارنا

سانپ کا اکٹھا ہو کر بیٹھنا، چھوٹا حلقہ بنانا

گَنڈا باندھنا

۔ اسم یا افسوں پڑھے ہوئے چند سیاہ دھاگوں کو گلے وغیرہ میں باندھنا دفع آسیب یا ازالہ مرض کے لئے۔ ؎

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone