تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غِلاف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

غِلاف کَرنا

غلاف میں ڈالنا ، غلاف چڑھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں غِلاف کَرنا کے معانیدیکھیے

غِلاف کَرنا

Gilaaf karnaaग़िलाफ़ करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

غِلاف کَرنا کے اردو معانی

  • غلاف میں ڈالنا ، غلاف چڑھانا .
  • تلوار کو میانْ میں ڈالنا ؛ خوں ریزی بند کرنا .
  • جزدان میں لپیٹنا ، پو شش میں رکھنا.
  • لپیٹنا ، ھکنا ، چھپانا ، پوشیدہ کرنا.
  • ختم کرنا ، چھوڑ دینا.

Urdu meaning of Gilaaf karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Galaaf me.n Daalnaa, Galaaf cha.Dhaanaa
  • talvaar ko mayaan॒ me.n Daalnaa ; Khuu.nrezii band karnaa
  • juzdaan me.n lapeTnaa, puu shash me.n rakhnaa
  • lapeTnaa, haqnaa, chhupaanaa, poshiida karnaa
  • Khatm karnaa, chho.D denaa

ग़िलाफ़ करना के हिंदी अर्थ

  • ۱. तलवार को मयान॒ में डालना , ख़ूँरेज़ी बंद करना
  • ۲. ग़लाफ़ में डालना, ग़लाफ़ चढ़ाना
  • ۳.ख़त्म करना, छोड़ देना
  • जुज़दान में लपेटना, पौ शश में रखना
  • लपेटना, हक़ना, छुपाना, पोशीदा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غِلاف کَرنا

غلاف میں ڈالنا ، غلاف چڑھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غِلاف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غِلاف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone