تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"galatian" کے متعقلہ نتائج
galatian کے لیے اردو الفاظ
galatian کے اردو معانی
صفت
- گلاشی
- قدیم ایشیائے کوچک کے اندرونی علاقے گلاشیا یا اس کے باسیوں سے متعلق
اسم
- گلاشیا کا باشندہ یا شہری
- (جمع) عہد نامۂ جدید کا صحیفہ جس کا خطاب گلاشیا کے ابتدائی عیسائی کلیسا سے ہے
galatian के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- गलाशी
- क़दीम एशयाए कोचक के अंदरूनी इलाक़े गला शिया या इस के बासीयों से मुताल्लिक़
संज्ञा
- गला शिया का बाशिंदा या शहरी
- (जमा) अह्द नामा-ए-जदीद का सहीफ़ा जिस का ख़िताब गला शिया के इबतिदाई ईसाई किलीसा से है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gelatin
جانوروں کی ہڈیوں، نسیجوں سے حاصل ہونے والا چپچپا بھیگا اور تقریباً ، بے رنگ شفاف مادّہ جو کھانوں اور فوٹو گرافی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے؛ جلا ٹین، لحمی سریش۔.
غَلْطاں کا رَنْدَہ
(نجاری) لکڑی کی سطح کو کُھرچ کر صاف اور چکنا کرنے کا بڑھئی کا اوزار، ایک نوکا رندا
گَلتَنی
بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .
غَلْطانی
لڑھکنا، گھومنا، مبتلا ہونا، گرفتار ہونا، پھنسا ہوا ہونا، بے تاب ہونا، پریشان یا بکھرا ہوا ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (galatian)
galatian
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔