تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"gluten" کے متعقلہ نتائج
gluten کے لیے اردو الفاظ
gluten کے اردو معانی
اسم
- نشاستہ
- ماوا
- ماوا
- لَس
- گِلوٹین
- آٹے اور روٹی میں موجود لحمیات
- چیپ دار نائٹروجنی شے
- آٹے کے وہ اجزا جِن پر اِس کا لحمیہ مُشتَمِل ہوتا ہے
gluten के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- निशासता
- मावा
- मावा
- लस
- ग़्लूटेन
- आटे और रोटी में मौजूद लहमयात
- चीपदार नाइटरो जनी शैय
- आटे के वो अजज़ा जिन पर इस का लहमीह मुशतमिल होता है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
gelatin
جانوروں کی ہڈیوں، نسیجوں سے حاصل ہونے والا چپچپا بھیگا اور تقریباً ، بے رنگ شفاف مادّہ جو کھانوں اور فوٹو گرافی وغیرہ میں استعمال ہوتا ہے؛ جلا ٹین، لحمی سریش۔.
غَلْطاں کا رَنْدَہ
(نجاری) لکڑی کی سطح کو کُھرچ کر صاف اور چکنا کرنے کا بڑھئی کا اوزار، ایک نوکا رندا
گَلتَنی
بیلوں کی جوتنے کی رسّی جو جوے میں بندھی ہونی ہے اور بیلوں کو آپس میں جتا رہنے کے لیے باندھنے ہیں .
غَلْطانی
لڑھکنا، گھومنا، مبتلا ہونا، گرفتار ہونا، پھنسا ہوا ہونا، بے تاب ہونا، پریشان یا بکھرا ہوا ہونا
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (gluten)
gluten
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔