تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل کَٹْنا" کے متعقلہ نتائج

گُل کَٹْنا

شمع یا چراغ کی بتّی کا جلا ہوا سِرا کترا جانا ؛ گُل کاٹنا (رک) کا لازم .

گَلا کَٹْنا

ذبح کرنا، قتل کرنا، ذبح ہونا

گَلی کَٹْنا

مکانوں کے درمیان سے راستہ نکلنا، راہ کا موڑ ہونا.

گَلے کاٹْنا

انتہائی ظلم کرنا.

گَلا کاٹْنا

خودکشی کرنا

گُل کاٹْنا

شمع یا چراغ کی بتی کا جلا ہوا حصہ قینچی یا گل گیر سے الگ کرنا، گُل تراشنا یا کترنا

گَلا کَٹانا

گلا کاٹنا (رک) کا متعدی ، جاں نثار کرنا.

گَلا کَٹْوانا

رک : گلا کٹانا.

گال کاٹنا

cause loss (to)

گُل پُھول کاٹْنا

بدگوئی کرنا ، بہتان باندھنا ، افترا پردازی کرنا .

چُومْتے ہی گال کاٹْنا

ابتدا ہی میں نقصان پہنْچانا.

اُلْٹی چُھری سے گَلا کاٹنا

مُنہ چُومتے ہی گال کاٹْنا

ابتدا ہی میں نقصان پہنچانا ، ملاقات ہوتے ہی آزار دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل کَٹْنا کے معانیدیکھیے

گُل کَٹْنا

gul kaTnaa•गुल कटना

محاورہ

دیکھیے: گُل کاٹْنا

  • Roman
  • Urdu

گُل کَٹْنا کے اردو معانی

  • شمع یا چراغ کی بتّی کا جلا ہوا سِرا کترا جانا ؛ گُل کاٹنا (رک) کا لازم .

Urdu meaning of gul kaTnaa

  • Roman
  • Urdu

  • shamma ya chiraaG kii battii ka jala hu.a siraa katraa jaana ; gul kaaTnaa (ruk) ka laazim

गुल कटना के हिंदी अर्थ

  • शम्मा या चिराग़ की बत्ती का जला हुआ सिरा कतरा जाना , गुल काटना (रुक) का लाज़िम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل کَٹْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل کَٹْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone