تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَجْرَوٹا" کے متعقلہ نتائج

گَجْرَوٹا

گاجر کی جڑ یا پیندی.

گُبْرَوٹا

بھون٘رے کی مانند ایک پردار کیڑا جو گوبر میں پیدا ہوتا ہے اور گوبر کے گول ٹکڑے کاٹ کر لے جاتا ہے اور ان میں انڈے دیتا ہے .

گوٹا

چبینا یا مسالا کو خصوصاً عشرہ محرم میں ڈلی، الائچی، کھوپرے، دھنیا وغیرہ سے ترکیب دے کر بناتے اور پان کی جگہ کھاتے ہیں، بعض لوگ شوقیہ بھی استعمال کرتے ہیں

گَجْرا

قریب قریب گُتھا ہوا پھولوں کا ہار

گیروا

لال رنگ کا، گیرو کے رنگ کا، گہرا گلابی، وہ لباس جس کو گیرو میں رنگا ہو، گیرو کے رنگ کا، جیسے گیرو میں رنگا گیا ہو، جوگیا رنگ کا

گورُولا

رک : گورلّا ، گوریلا

گَھرْوا

گھر کی تصغیربالتحقیر، چھوٹا گھر، کٹیا، جھونپڑی

گُبْرَورا

رِک : گبروٹا .

گرویا

چڑیا

گَورُوا

راجپوتوں کی ایک ادنیٰ ذات کا نام

گَرُوا

وزنی، بھاری، گراں، بڑا

گورُوا

رک ؛ گورو ، مویشی

گَھرّاٹا

وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے، خراٹا، گھرگھر کی آواز

گُجَرْیا

گوجر ، دودھ والا ، گوالا .

گھوٹا

کسی سطح کو چکنا کرنے کا پتّھر یا مہرہ وغیرہ (خاص کر کاغذ گھون٘ٹنے کا) .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَجْرَوٹا کے معانیدیکھیے

گَجْرَوٹا

gajrauTaa•गजराैटा

  • Roman
  • Urdu

گَجْرَوٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گاجر کی جڑ یا پیندی.

Urdu meaning of gajrauTaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaajar kii ja.D ya piindii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَجْرَوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَجْرَوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone