تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَرُوا" کے متعقلہ نتائج

گَرُوا

وزنی، بھاری، گراں، بڑا

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

گَروا بَسَنْتی

سرسوں کے پھولوں کا گلدستہ جو بسنت کے دن آب خوروں میں رکھ کر امیروں کے روبرو لےجاتے اور انعام پاتے ہیں، گڑوا

گَرْوا پَن

بھاری پن، گرانی، وزن دار ہونا

گِروہ بَند

गुटबंद, पार्टीबंद, दलबंद, | प्रचलित 'गिरोहबंद’।

گِروہ بَنْدی

فرقہ واریت

گِروہ دار

گروہ کا گروہ ، سرخیل رکھنے والا ، سردار ، سرگروہ ، سرغنہ.

گِروہا گِروہ

گروہ کے گروہ، غول کے غول، جتْھ کے جتھ، بے شمار لوگ

گِروہِ شُرَکا

(قانون) حصّہ داروں کی جماعت، شریکوں کا جتھا، شریک، پتی دار ساجھی، کمپنی

گروہ شہدا

شہیدوں کا ڈھیر، بہت سے شہید

گِروہ دَر گِروہ

झुंड के झुंड, गोल के ग़ोल, अर्थात् बहुत अधिक (मनुष्य) ।।

گروہ شیاطین

شرارتی آدمیوں کی جماعت

گِروہی

दल या समूह का आदमी, संगी-साथी, सदस्य, सहयोगी, जमात का आदमी संगी

گِروہی تَنْوِیم

ہیپناٹائز کرنے کا ایک طریقہ جس میں بہت سارے آدمیوں کے گروپ میں سے اگر کسی ایک کو ہیپناٹائیز کیا جائے تو باقی سارے آدمیوں میں بھی وہی تنویمی کیفیت طاری ہو جاتی ہے ، پورے گروہ کی غنودگی ، اجتماعی غفلت ، گروپ ہپناٹزم.

گِرْوانا

پھنکوانا، نیچے ڈلوانا، پٹخوانا، دے مارنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَرُوا کے معانیدیکھیے

گَرُوا

garuvaa•गरुआ

اصل: پراکرت

  • Roman
  • Urdu

گَرُوا کے اردو معانی

صفت

  • وزنی، بھاری، گراں، بڑا
  • عزت والا با وقار، عالی منصب، محترم

Urdu meaning of garuvaa

  • Roman
  • Urdu

  • vaznii, bhaarii, giraan, ba.Daa
  • izzat vaala baavaqaar, aalii mansab, muhatram

English meaning of garuvaa

गरुआ के हिंदी अर्थ

विशेषण

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَرُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَرُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone