تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گیروا" کے متعقلہ نتائج

گیروا

لال رنگ کا، گیرو کے رنگ کا، گہرا گلابی، وہ لباس جس کو گیرو میں رنگا ہو، گیرو کے رنگ کا، جیسے گیرو میں رنگا گیا ہو، جوگیا رنگ کا

گیروا لباس

جوگیا کپڑے( پہننا کے ساتھ)

گیرْوا پوش

گیرو کے رنگ کے کپڑے پہننے والا ، جوگی.

گِیرا

گرفت میں لانے یا لینے والا، پکڑنے والا

گِیرَہ

लोहे का शिकंजा ।

گیروی

ایک قسم کا سرخ کپڑا جو اناج کو لگ جاتا ہے

گَرُوا

وزنی، بھاری، گراں، بڑا

گَھرْوا

گھر کی تصغیربالتحقیر، چھوٹا گھر، کٹیا، جھونپڑی

گَرِیوَہ

پہاڑی ، ٹیلہ ، پُشتہ

گَورُوا

راجپوتوں کی ایک ادنیٰ ذات کا نام

گورُوا

رک ؛ گورو ، مویشی

گھیرْوا

رہن کی ایک قسم، جس میں زمین بطور ضمانت کے رکھی جاوے اور سود قابل ادا ہو

گِرِیوا

گردن کا پچھلا حصّہ ، گردن کا پٹّھا.

گَورَوا

] गौरैया का नर

گِروہ

جماعت، آدمیوں کا جتھا، ٹولی، منڈلی

اردو، انگلش اور ہندی میں گیروا کے معانیدیکھیے

گیروا

geru.a•गेरुआ

اصل: ہندی

وزن : 212

موضوعات: رنگ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

گیروا کے اردو معانی

صفت

  • لال رنگ کا، گیرو کے رنگ کا، گہرا گلابی، وہ لباس جس کو گیرو میں رنگا ہو، گیرو کے رنگ کا، جیسے گیرو میں رنگا گیا ہو، جوگیا رنگ کا

شعر

Urdu meaning of geru.a

  • Roman
  • Urdu

  • laal rang ka, geruu ke rang ka, gahiraa gulaabii, vo libaas jis ko geruu me.n rangaa ho, geruu ke rang ka, jaise geruu me.n rangaa gayaa ho, jogiyaa rang ka

English meaning of geru.a

Adjective

  • coloured like ochre, reddish, saffron coloured

गेरुआ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • गेरू के रंग का, जोगिया रंग का, गैरिक, जोगिया, भगवा, मटमैला पन लिये लाल रंग का, गेरू में रँगा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گیروا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گیروا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone