تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڈْوا" کے متعقلہ نتائج

گَڈْوا

آب خورہ جس میں سرسوں کے پھولوں کا گدستہ رکھ کر ڈوم ڈھاری بسنت پنچمی کے دن امیروں کے یہاں لے جاتے ہیں اور انعام پاتے ہیں ، گڑوا .

گَڈْوی

پانی کا چھوٹا برتن، جو بڑے برتنوں میں سے پانی نکالنے کے کام آتا ہے، لُٹیا

گَڈا

(عو) چھکڑا ، بوجھ لادنے کی گاڑی .

گَڈّھا

گڑھا، غار، کھڈ

گَڈّا

گڑھا

گُڈْیا

رک : گڑیا .

گوڈا

گُھٹنا، زان٘و، رکبہ، بندساق، ٹانگ کا درمیانی جوڑ

گڈو

doll-endearing term,pet name

گُڈّا

(پتنگ بازی) پُھندنے دار بڑی پتنگ، کنکوا

گِڈّا

پستہ قد ، چھوٹے قد والا ، بونا .

گُڈّھا

رک : گُڈّا (۲).

گَڈُوواں

(زراعت) گندم کا ایک کیڑا جو فصل کے بکتے ہی حملہ آور ہوتا ہے جس سے تنے سوکھ جاتے ہیں.

گَڑْوا

پانی رکھنے یا کسی بڑے برتن سے پانی نکالنے کا ظرف‏، جو مختلف شکل اور سائز کا ہوتا ہے، ہر قسم کی دھات کا اور ناریل کے خول اور تانبے کا بھی بنا ہوتا ہے، لوٹا، آفتابہ

گَلْوا

(مرغ بازی) بغبغی چونچ کے نیچے گردن یا گلے سے کانوں تک باریک پروں کے کپّھے دار مرغ.

گَہْوا

بال اکھاڑنے کا چھوٹا چمٹا، موچنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڈْوا کے معانیدیکھیے

گَڈْوا

gaDvaa•गड्वा

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَڈْوا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آب خورہ جس میں سرسوں کے پھولوں کا گدستہ رکھ کر ڈوم ڈھاری بسنت پنچمی کے دن امیروں کے یہاں لے جاتے ہیں اور انعام پاتے ہیں ، گڑوا .

Urdu meaning of gaDvaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabKhoraa jis me.n sarso.n ke phuulo.n ka gad satta rakh kar Dom Dhaarii basant panchmii ke din amiiro.n ke yahaa.n le jaate hai.n aur inaam paate hai.n, ga.Dhvaa

گَڈْوا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڈْوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڈْوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone