تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڈُوواں" کے متعقلہ نتائج

گَڈُوواں

(زراعت) گندم کا ایک کیڑا جو فصل کے بکتے ہی حملہ آور ہوتا ہے جس سے تنے سوکھ جاتے ہیں.

گُڈِّیاں

بھیڑ بکری وغیرہ کے ٹخنوں کے جوڑ کی ہڈّیاں اور نلیوں کی چولیں (جو پائے وغیرہ میں دالی جاتی ہیں).

گَڈْوا

آب خورہ جس میں سرسوں کے پھولوں کا گدستہ رکھ کر ڈوم ڈھاری بسنت پنچمی کے دن امیروں کے یہاں لے جاتے ہیں اور انعام پاتے ہیں ، گڑوا .

گَڈا

(عو) چھکڑا ، بوجھ لادنے کی گاڑی .

گَڈّھے

گڈھا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گوڈے

گوڈا (رک) کی جمع تراکیب میں مستعمل.

گوڈا

گُھٹنا، زان٘و، رکبہ، بندساق، ٹانگ کا درمیانی جوڑ

گوڈی

(کاشتکاری) زمین کھودنے یا مٹّی کو کسی چیز سے اُوپر نیچے کرنے کا عمل (خصوصاً بوائی کے لئے)

گَڈھی

چھوٹا قلعہ، چھوٹا حصار

گُڈّے

گڈّا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گڈو

doll-endearing term,pet name

گُڈّا

(پتنگ بازی) پُھندنے دار بڑی پتنگ، کنکوا

گُڈّی

ایک وضع کی چوکور یا مربع پتنگ جس میں پنچھالا نہیں ہوتا نیز پتنگ کے معنی میں مستعمل

گَڈّھا

گڑھا، غار، کھڈ

گَڈّا

گڑھا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڈُوواں کے معانیدیکھیے

گَڈُوواں

gaDuvvaa.n•गडुव्वाँ

  • Roman
  • Urdu

گَڈُوواں کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (زراعت) گندم کا ایک کیڑا جو فصل کے بکتے ہی حملہ آور ہوتا ہے جس سے تنے سوکھ جاتے ہیں.

Urdu meaning of gaDuvvaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • (zaraaat) gandum ka ek kii.Daa jo fasal ke bikte hii hamla aavar hotaa hai jis se tane suukh jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڈُوواں)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڈُوواں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone