تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑوڑنا" کے متعقلہ نتائج

گَڑوڑنا

گڈولنا، پچوں کے چلنے کی گاڑی

گَڑونا

رک : گاڑںا دفن کرنا .

گوڑْنا

تخم ریزی کرنے یا قلم وغیرہ لگانے کے لیے زمین گود کر تیار کرنا، کھربی یا کدال سے زمین کھودنا

گَڑولْنا

رک : گڈولنا وہ گاڑی جس سے بچوں کو چلنا سکھایا جائے .

گُوڑْنا

(کاشت کاری) اناج بھس سے نکالنا، صاف کرنا، گاہنا

گَڑْوانا

زمین میں دبوانا، دفن کرانا

گَڑَڑن

دودھ بیچنے والی ، گوالن ، چرواہے کی عورت .

ایک تو گَڑیْڑَن، دوسرے لَہْسُن کھائے

ایک نقص پہ دوسرا نقص

گَھڑْنا

بنانا، وضع کرنا، ساخت کرنا

گونا

گون، دورخا بورا

نَظَر گَڑونا

آنکھوں کو ایک نقطے پر جما دینا ، ایک ساں گھورنا ۔

نِگاہیں گَڑونا

کسی چیز پرنظریں جمانا ، مسلسل دیکھنا ، گھورنا ۔

دِیدے گَڑونا

توجہ رکھنا، دھیان دینا

پَنْجَہ گَڑونا

رک : پنجہ گاڑنا ؛ صرب پہنچانا ، تکلیف دینا .

ناخُن گَڑونا

پنجے جمانا ، ناخن گاڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑوڑنا کے معانیدیکھیے

گَڑوڑنا

ga.Do.Dnaa•गड़ोड़ना

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

گَڑوڑنا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گڈولنا، پچوں کے چلنے کی گاڑی

Urdu meaning of ga.Do.Dnaa

  • Roman
  • Urdu

  • guDavilnaa, picho.n ke chalne kii gaa.Dii

English meaning of ga.Do.Dnaa

Noun, Masculine

  • child's go-cart, walker

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑوڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑوڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone