تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْگَرْدا" کے متعقلہ نتائج

گَدْگَرْدا

گاڑھا.

گُدگُدا

نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.

گَدْگَدا

بُھنی ہوئی مکئی یا جوار.

گَدْگَرا

ناہموار زمین ، جس زمین میں گڑھے ہوں ؛ نم دار زمین .

گَرْدا

تن٘با کو اور چونے کو ملا کر بنایا ہوا سفوف یا بُراداہ جو تن٘باکو کی جگہ استعمال کرتے ہیں ، زردہ .

گُدگُدی

گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل

گُدْگُدائی

وہ سرسراہٹ یا میٹھی کھجلی یا کانکھ، پیٹ وغیرہ گوشت اور نرم جگہ پر انگلی وغیرہ کے لمس سے ہوتی ہے

گُرْدَہ

جسم میں موجود غدود نما اندرونی اعضا میں سے کوئی ایک جو پیٹ کے پچھلے حصے کے جوف میں واقع ہوتے ہیں، دونوں گُردوں کا کام جگر سے وریدوں کے ذریعے مائیت کو جذب کرنا اور پیشاب کو مثانے میں بھیجنا ہوتا ہے، کُلیہ

گُرْدا

انسان یا حیوان کے ایک اندرونی عضو کا نام، گُردہ

گَگَرِیا

رک : گگری ، چھوٹی گاگر .

گَدْرا

بھرا بھرا جسم ، موٹا ، فربہ.

گَگْرا

پانی رکھنے کا پیتل تانبے یا لوہے کا ظرف، پیتل، تان٘بے یا کان٘سے وغیرہ کا بنا ہوا بڑا گھڑا

گاگریا

پانی رکھنے کا مٹی یا دھات کا ایک خاص قسم کا گھڑا

گَدْگَھڑا

رک : گدگڑا.

گَدْگَڑا

گدلا ، گندا ، خراب .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْگَرْدا کے معانیدیکھیے

گَدْگَرْدا

gadgardaa•गदगर्दा

  • Roman
  • Urdu

گَدْگَرْدا کے اردو معانی

صفت

  • گاڑھا.

Urdu meaning of gadgardaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaa.Dhaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْگَرْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْگَرْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone