تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدْگَدا" کے متعقلہ نتائج

گَدْگَدا

بُھنی ہوئی مکئی یا جوار.

گُدگُدا

نرم ، ملائم (بستر وغیرہ کے لیے) لچک دار.

گَدْگَدانا

محبت یا جوش پیدا ہونا ؛ دَم رُکنا ؛ بہت کانپنا ؛ سسکیاں بھر کر رونا ؛ گدگد کی آواز نکالنا ؛ کھد بدانا.

گُدْگُدا بِسْتَر

soft bed

گدگدا بدن

موٹا اور نرم بدن

گدگدا بچھونا

نرم اور موٹا بسترا

گُدگُدا پَن

ملائمت ، نرمی.

گُدْگُدائی

وہ سرسراہٹ یا میٹھی کھجلی یا کانکھ، پیٹ وغیرہ گوشت اور نرم جگہ پر انگلی وغیرہ کے لمس سے ہوتی ہے

گُدْگُدائے وہاں تَک جَہاں تَک ہنستی آئے

مذاق اور دل لگی وہیں تک اچھی ہے جہاں تک نا گوار نہ گزرے .

گُدگُدائِیے ہاں تَک جَہاں تَک ہَنسی آئے

۔مثل۔ دل لگی اورمذاق وہیں تک اچھا جہاں تک ناگوار نہ گزرے۔

گُدْگُداہَٹ

گُدگُدی جو زیادہ مستعمل ہے، گدگدی کا عمل

گُدْگُدانا

انگلیوں سے کسی شخص کے جسم کے ایسے حصوں کو سہلانا یا آہستہ آہستہ چھونا کہ اسے ہنسی آ جائے

گُدگُدی

گدگدائی، گدرائی، موٹی، فربہ اندام، عورت کے لیے مستعمل

گَدْگَد

رُندھی ہوئی آواز .

گُدْگُد

رک : گُدگُدی جو زیادہ مستعمل اور فصیح ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدْگَدا کے معانیدیکھیے

گَدْگَدا

gadgadaa•गदगदा

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

گَدْگَدا کے اردو معانی

  • بُھنی ہوئی مکئی یا جوار.

Urdu meaning of gadgadaa

  • Roman
  • Urdu

  • bhunii hu.ii maki.i ya jvaar

गदगदा के हिंदी अर्थ

  • भुनी हुई मकई या ज्वार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدْگَدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدْگَدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone