تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑیرِیا" کے متعقلہ نتائج

گَڑیرِیا

گڈریا، چرواہا، مویشی چرانے والا

گَڑَرِیا

رک : گڈریا ، بھیڑ بکریاں ( نیز گائے بھینس ) چَرانے والا .

گَڑیری

رک : کنڈیری ، چھلے ہوئے گنّے کا ٹکڑا یا گان٘ٹھ .

گَڈیرِیا

رک : گڈریا .

گَڑِیاری

ضد ، ہٹ ؛ دلیری ، حوصلہ .

گَڑَری

گراری، گول چرخی جس پر رسَی چڑھا کر کن٘ویں سے پانی کھینچتے ہیں

گَڑْیارا

(گاڑی پانی) زمین پر گاڑی کے پیہّیوں کے چلنے کا نشان ، لیک ، لیکھ ، لکیر .

گَڑِیار

ڈھیٹ، ضدّی، اڑیل، دلیر، حوصلے والا

گَڑْھوار

گاڑھا . کُھردار موٹا (کپڑا وغیرہ) نیز فربہ ، پھولا ہوا .

اَہیر دیکھ گڑریا مستانہ

اہیر کو نشے میں دیکھ کر چرواہا بھی مست ہوا، دوسروں کی غلط پیروی کرنا

تَبال گَڑَر

طبی بوٹی چریٹا کا دوسرا نام .

گِرْیہ

رونا، آنسو بہانا، اشک باری، زاری، رِقّت

گَھرْیا

کمہاری کا مٹّی کا گھر

گِھرْیا

نرغہ.

گھِیرا

حلقہ، دائرہ، کنڈل

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑیرِیا کے معانیدیکھیے

گَڑیرِیا

ga.Deriyaa•गड़ेरिया

وزن : 1212

دیکھیے: گَڈَریا

  • Roman
  • Urdu

گَڑیرِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گڈریا، چرواہا، مویشی چرانے والا

Urdu meaning of ga.Deriyaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaDariyaa, charvaahaa, maveshii charaane vaala

English meaning of ga.Deriyaa

Noun, Masculine

  • shepherd, cowherd, herdsman

गड़ेरिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गडरिया, चरवाहा, मवेशी चराने वाला
  • उक्त जाति का पुरुष जो भेड़ें चराता या पालता हो, भेड़ें पालनेवाली एक प्रसिद्ध जाति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑیرِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑیرِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone