تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدُّو" کے متعقلہ نتائج

گَدُّو

(کشتی رانی) درخت کے موٹۓ تنے کو کھوکلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اُتھلے پانی میں کام دے ، مشرقی بنگال میں اس قسم کی بڑی کشتی کو مقامی بولی میں بتام کہتے ہیں ، سارنگ.

گُدَوّا

(گنوار) گود ، گودی.

گُدَو٘ٹی

(فیل بانی) پیتل کی ایک زنجیر جو ہاتھی کی دُم کے قریب باندھی جاتی ہے.

گُدْوانا

جسم پر نقش و نگار نام وغیرہ کھدوانا، بنوانا

گِدُودَٹ

گیدڑ کی آواز .

گِدُودَٹ مَچا دی

شور و غل مچا دیا (چور جنگل میں گیدڑ کی طرح بول کر اپنے ہمراہیوں کو اپنا آنا جتلاتا ہے).

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گود

سوجن، فیلپا

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

گَدّے

گدّا کی مغیرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گَدّی

کپڑے یا چمڑۓ وغیرہ کا روئی دار تکیہ نما گدّا ، گدیلا.

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گِدْھ

لمبی گردن والا ایک مردار خور پرندہ

گَود

گُچھا (انگور ، کھجور اور کیلے وغیرہ کا)

گُد

ہر چیز کا مغز بالخصوص ہڈّی کا گودا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدُّو کے معانیدیکھیے

گَدُّو

gadduu•गद्दू

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَدُّو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (کشتی رانی) درخت کے موٹۓ تنے کو کھوکلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اُتھلے پانی میں کام دے ، مشرقی بنگال میں اس قسم کی بڑی کشتی کو مقامی بولی میں بتام کہتے ہیں ، سارنگ.

Urdu meaning of gadduu

  • Roman
  • Urdu

  • (kashtiiraanii) daraKht ke moTe-e-tane ko khoklaa kar ke maamuulii istimaal ke li.e banaa.ii hu.ii kshati jo uthle paanii me.n kaam de, mashriqii bangaal me.n is kism kii ba.Dii kshati ko muqaamii bolii me.n bataam kahte hai.n, saarang

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدُّو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدُّو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone