تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَدّے" کے متعقلہ نتائج

گَدّے

گدّا کی مغیرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

گَدّے لَگانا

قیاس کرنا، خیالی گھوڑے دوڑانا، اندازہ کرنا

گَدّے بازی

خیال دوڑانا، قیاس آرائی، اندازے لگانا

گَدّے باز

قیاس آرائی کرنے والا، فرضی باتیں کرنے والا، (کنایۃً) فریبی، دھوکے باز

عَقْلی گُدّے لَڑانا

اٹکل سے بات کہنا، قیاس آرائی کرنا

عَقْلی گُدّے لَڑانا

عَقْلی گُدّے لَگانا

گدا

مُفلس، نادار، غریب، فقیر، بھکاری، گدا گر

گَدھے

گھوڑے کی طرح ایک چھوٹے قد کا چوپایہ

گُدّی

گردن یا سر کا پچھلا حصّہ، ڈب

گَدُّو

(کشتی رانی) درخت کے موٹۓ تنے کو کھوکلا کر کے معمولی استعمال کے لیے بنائی ہوئی کشتی جو اُتھلے پانی میں کام دے ، مشرقی بنگال میں اس قسم کی بڑی کشتی کو مقامی بولی میں بتام کہتے ہیں ، سارنگ.

گَدّی

کپڑے یا چمڑۓ وغیرہ کا روئی دار تکیہ نما گدّا ، گدیلا.

گَدّا

بستر جو دہرے کپڑے میں روئی بھر کر تیّار کیا گیا ہو.

گُودے

گودا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت ، تراکیب میں مستعمل.

گِدْھ

لمبی گردن والا ایک مردار خور پرندہ

اردو، انگلش اور ہندی میں گَدّے کے معانیدیکھیے

گَدّے

gadde•गद्दे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گَدّے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گدّا کی مغیرہ حالت، نیز جمع، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of gadde

  • Roman
  • Urdu

  • gadaa kii muGiirah haalat, niiz jamaa, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of gadde

Noun, Masculine

  • Mattresses

گَدّے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَدّے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَدّے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone