تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڈّی " کے متعقلہ نتائج

گَڈّی

شاخ اور پتّے دار ترکاری، پان، گھاس یا تنکے وغیرہ کے چو پتّے یا پتّیاں جو یکجا بندھے ہوئے ہوں، مٹھا بنڈل

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڈّی کے معانیدیکھیے

گَڈّی

gaDDiiगड्डी

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گَڈّی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شاخ اور پتّے دار ترکاری، پان، گھاس یا تنکے وغیرہ کے چو پتّے یا پتّیاں جو یکجا بندھے ہوئے ہوں، مٹھا بنڈل
  • گاڑی
  • تاش کے (۵۲) پتوں کا مجموعہ
  • کاغذ کے دس دستوں کا مجموعہ (چوبیس کاغذ کا ایک دستہ ہوتا ہے)
  • کرنسی نوٹ جو ایک جگہ تلے اوپر رکھے ہوں، ایک ہی قیمت کے نوٹ
  • سونے یا چاندی کے ورقوں کی تھئی جو ڈھائی سو ورق کی ہوتی ہے
  • پھولوں کی گڈی

Urdu meaning of gaDDii

  • Roman
  • Urdu

  • shaaKh aur pattedaar tarkaarii, paan, ghaas ya tinke vaGaira ke chuu patte ya pattiyaa.n jo yakjaa bandhe hu.e huu.n, miThaa banDal
  • gaa.Dii
  • taash ke (५२) patto.n ka majmuu.aa
  • kaaGaz ke das dasto.n ka majmuu.aa (chaubiis kaaGaz ka ek dastaa hotaa hai
  • karansii noT jo ek jagah tale u.upar rakhe huu.n, ek hii qiimat ke noT
  • sone ya chaandii ke varqo.n kii tha.ii jo Dhaa.ii sau varq kii hotii hai
  • phuulo.n kii guDii

English meaning of gaDDii

Noun, Feminine

  • bundle, wad
  • vehicle
  • collection of 52 cards in the game
  • bundle of money
  • bouquets

गड्डी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • काग़ज़ की तह, ताश के पत्तों का पैकेट, तरकारी का छोटा ढेर
  • ढेर। समूह। गाँज। जैसे-आमों की गड्डी।।
  • प्रायः एक ही आकार तथा प्रकार की वस्तुओं का क्रमशः ऊपर-तले रखा हुआ समूह। गंज। जैसे नये नोटों की गड्डी, ताश की गड्डी, पान की गड्डी आदि।
  • ढेर; समूह
  • एक पर एक रखी हुई वस्तुओं का समूह
  • नोटों, ताश के पत्तों, पान के पत्तों आदि का ढेर।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گَڈّی

شاخ اور پتّے دار ترکاری، پان، گھاس یا تنکے وغیرہ کے چو پتّے یا پتّیاں جو یکجا بندھے ہوئے ہوں، مٹھا بنڈل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڈّی )

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone