تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گِڈّی" کے متعقلہ نتائج

گِڈّی

ٹھنگنی اور موٹی عورت ، پستہ قد عورت .

گُڈّی

ایک وضع کی چوکور یا مربع پتنگ جس میں پنچھالا نہیں ہوتا نیز پتنگ کے معنی میں مستعمل

گَڈّی

شاخ اور پتّے دار ترکاری، پان، گھاس یا تنکے وغیرہ کے چو پتّے یا پتّیاں جو یکجا بندھے ہوئے ہوں، مٹھا بنڈل

گُڈّی کَٹْنا

پیچ لڑاتے ہوئے پتن٘گ کی ڈور ٹوٹ جانا ، پیچ کے بعد حریف کی پتنگ کی زد سے ڈور کا کٹ جانا.

گُڈّی چَڑْھنا

بول بالا ہونا ، عروج حاصل ہونا .

گُڈّی اُڑانا

پتنگ اُڑانا ، پتنگ بازی کرنا .

گُڈّی بازی

پتنگ بازی .

گُڈّی کا ٹُھڈّا

پتن٘گ کے ایک کونے سے دوسرے کونے تک عموداً لگایا جانے والا ٹھڈا ، سیدھا تنکا ؛ (کنایۃً) ریڑھ کی ہڈی.

گُڈّی ہَتّھے سے اُکَھڑْنا

پتن٘گ کا ہاتھوں کے پاس سے ڈور سمیت کٹنا .

گُڈْیا

رک : گڑیا .

گُڈِّیاں

بھیڑ بکری وغیرہ کے ٹخنوں کے جوڑ کی ہڈّیاں اور نلیوں کی چولیں (جو پائے وغیرہ میں دالی جاتی ہیں).

گَڈیرْنا

رک : گڈولنا .

گَڈیرا

رک : گڈولنا.

گَڈیرِیا

رک : گڈریا .

ہَڈّی گُڈّی

ہڈّی اور ہڈّی کا جوڑ

اردو، انگلش اور ہندی میں گِڈّی کے معانیدیکھیے

گِڈّی

giDDii•गिड्डी

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گِڈّی کے اردو معانی

  • ٹھنگنی اور موٹی عورت ، پستہ قد عورت .

Urdu meaning of giDDii

  • Roman
  • Urdu

  • Thingnii aur moTii aurat, pastaakad aurat

गिड्डी के हिंदी अर्थ

  • ठिंगनी और मोटी औरत, छोटी लंबाई की औरत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گِڈّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گِڈّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone