تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گَڑا دینا" کے متعقلہ نتائج

گَڑا دینا

گڑوا دینا، دفنا دینا، دفن کروا دینا (عموماً جنازہ کے لئے مستعمل).

گاڑ دینا

رک : گاڑنا.

گُڑ دینا

بوسہ دینا

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کر دینا

۔ گالیاں پڑنا۔؎

گالِیاں گَڑھ گَڑھ کے دینا

نئی نئی گالیاں تراشنا ، نئی نئی گالیاں دینا ، مروجہ گالیوں کے علاوہ اپنی طرف سے وضع کر کے گالیاں دینا ، فحش اور غلیظ گالیاں دینا.

گھوڑا دینا

اسپِ نرکومادیان پرچھوڑنا .

گوڑ دینا

خراب کردینا

گُڑ دھانی

بُھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گُڑ ملا کر بناتے ہیں

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

گڑ دینے سے جو مرے تو کیوں وش دیجیے

گَلا دینا

waste

گِرا دینا

نیچےلانا، زمین پر ڈالنا، گرانا

گَواہ دینا

گواہ پیش کرنا، گواہ لانا

گِرَہ دینا

گانٹھ لگانا، گرہ باندھنا

گِنا دینا

شمار کرادینا ، اہمیت جتا دینا ، کسی بات کو جتانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گَڑا دینا کے معانیدیکھیے

گَڑا دینا

ga.Daa denaa•गड़ा देना

  • Roman
  • Urdu

گَڑا دینا کے اردو معانی

  • گڑوا دینا، دفنا دینا، دفن کروا دینا (عموماً جنازہ کے لئے مستعمل).

Urdu meaning of ga.Daa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • ga.Dhvaa denaa, dafnaa denaa, dafan karva denaa (umuuman janaaza ke li.e mustaamal)

गड़ा देना के हिंदी अर्थ

  • गड़वा देना, दफ़ना देना, दफ़न करवा देना (प्रायः जनाज़े के लिए प्रयुक्त)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گَڑا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گَڑا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone