تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوڑ دھانی" کے متعقلہ نتائج

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

گُڑ دھانی

بُھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گُڑ ملا کر بناتے ہیں

گَڑا دینا

گڑوا دینا، دفنا دینا، دفن کروا دینا (عموماً جنازہ کے لئے مستعمل).

گھوڑا دینا

اسپِ نرکومادیان پرچھوڑنا .

گاڑ دینا

رک : گاڑنا.

گُڑ دینا

بوسہ دینا

گوڑ دینا

خراب کردینا

گڑ دینے سے جو مرے تو کیوں وش دیجیے

دُھوئیں کی گاڑی

(مجازاً) ریل گاڑی .

گَڑھا بَھر دینا

غار بند کرنا ، گڑھے کو مٹّی سے پُرکرنا ، گڑھا آنٹنا ، گڑھا پاٹنا .

گاڑِی چھُوْڑ دینا

عوامی سہولیات کے تحت چلنے والے مسافرت کے ذرائع، جیسے، ٹرین، بس وغیرہ (نامناسب حالات یا موسمی صورتحال کے پیش نظر)

دو گَھڑی دِن رَہْنا

تھوڑا سا دن (رات) باقی رہنا .

زِنْدَہ گَڑْوا دینا

زَندہ دفن کرادینا، ایک قِسم کی سزا جو زمانۂ قدیم میں رائج تھی

قَدَم گاڑ دینا

ثابت قدم رہنا ، استقلال سے کھڑے رہنا .

گھوڑا مار دینا

گھوڑے کو اتنا دوڑانا کہ موت کے قریب ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوڑ دھانی کے معانیدیکھیے

گُوڑ دھانی

guu.D-dhaanii•गूड़-धानी

  • Roman
  • Urdu

گُوڑ دھانی کے اردو معانی

  • گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

Urdu meaning of guu.D-dhaanii

  • Roman
  • Urdu

  • garmgarm bhune hu.e chaavlo.n me.n ga.D ka sheraa mila kar banaa.e hu.e laDDuu bhune hu.e gehuu.n me.n ga.D mila kar banaa.e hu.e laDDuu

गूड़-धानी के हिंदी अर्थ

  • गर्म-गर्म भुने हुए चावलों में गुड़ की चाशनी मिला कर बनाए हुए लड्डू, भुने हुए गेहूँ में गुड़ मिला कर बनाए हुए लड्डू

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوڑ دھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوڑ دھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone