تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُھونٹ لینا" کے متعقلہ نتائج

گُھونٹ لینا

آواز کو گلے سے نکلنے نہ دینا، روک لینا، پانی کے گھونٹ پینا، حقہ کا دم لینا

دو گُھونٹ لینا

حقہ ، بیڑی اور سگریٹ وغیرہ پینا ، کش لگانا .

گانٹ لینا

سوچ لینا.

گانْٹْھ لیْنا

قبضے میں کر لینا، قابو میں کرنا

گھونٹ لگنا

حقہ کا دم لگنا

گھونٹ پینا

جرعہ لینا، کش لینا، گھونٹ لینا

گانٹھ کا دینا اَور لَڑائی مول لینا

اپنا نقصان برداشت کر کے جھگڑا مول لینا

گانٹھ میں کَر لینا

گرہ میں باندھ لینا ؛ یاد رکھنا.

یارانَہ گانْٹھ لینا

، اپنے مطلب کا کر لینا ، ڈھب پر لانا

گارَنْٹی لینا

ضمانت لینا ، ذمہ داری قبول کرنا.

گُھونگَھٹ لینا

چہرے کو گھونگھٹ میں چُھپا لینا

گُھونگَھٹ کَر لینا

پردہ کرنا ، گھونگھٹ نکال لینا .

کِیڑے مَکوڑے گَھسِیٹ لینا

تھوڑا بہت لکھ لینا، اُلٹا سیدھا لکھ لینا

سَواد کو گھوڑے پَر سے اُتار لینا

بڑا مکّار اور فریبی ہونا

گُھونگَھٹ کاڑْھ لینا

رک : گھونگھٹ نکالنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُھونٹ لینا کے معانیدیکھیے

گُھونٹ لینا

ghuu.nT lenaa•घूँट लेना

محاورہ

مادہ: گُھونٹ

  • Roman
  • Urdu

گُھونٹ لینا کے اردو معانی

  • آواز کو گلے سے نکلنے نہ دینا، روک لینا، پانی کے گھونٹ پینا، حقہ کا دم لینا

Urdu meaning of ghuu.nT lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz ko gale se nikalne na denaa, rok lenaa, paanii ke ghuu.nT piina, huqqa ka dam lenaa

English meaning of ghuu.nT lenaa

  • to take a gulp or a draught, to take a pull (at a pipe)

घूँट लेना के हिंदी अर्थ

  • आवाज़ को गले से निकलने न देना, रोक लेना, पानी के घूँट पीना, हुक़्क़ा का दम (गहरी साँस) लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُھونٹ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُھونٹ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone