تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گال پُھلانا" کے متعقلہ نتائج

گال پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرکر اُبھارنا، تاننا

اردو، انگلش اور ہندی میں گال پُھلانا کے معانیدیکھیے

گال پُھلانا

gaal phulaanaaगाल फुलाना

محاورہ

مادہ: گال

  • Roman
  • Urdu

گال پُھلانا کے اردو معانی

  • گالوں میں ہوا بھرکر اُبھارنا، تاننا
  • رنجیدہ ہونا، غصّہ کرنا
  • ناراض ہونا، برہم ہونا، روٹھنا
  • فخر کا اظہار کرنا

Urdu meaning of gaal phulaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • gaalo.n me.n hu.a bharkar ubhaarnaa, taannaa
  • ranjiidaa honaa, gussaa karnaa
  • naaraaz honaa, braham honaa, ruuThnaa
  • faKhar ka izhaar karnaa

English meaning of gaal phulaanaa

  • to puff out the cheeks
  • to sulk, resent, to pout
  • to puff and swell, to vaunt and vapour
  • lose one's temper, make a wry face

गाल फुलाना के हिंदी अर्थ

  • गालों में हवा भर कर उभारना, तानना
  • दुखी होना, गु़स्सा करना
  • नाराज़ होना, भड़क जाना, रूठना
  • गर्वसूचक आकृति बनाना, अभिमान प्रकट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گال پُھلانا

گالوں میں ہوا بھرکر اُبھارنا، تاننا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گال پُھلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گال پُھلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone