تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاجن" کے متعقلہ نتائج

گاجن

گرجنا

گاجَن لَگْنا

گاجنا ، بجنا ، بجنے لگنا.

گاجْنی

گاج

گاجْنا

گرجنا، آواز دینا، شور کرنا

گیجَن

(صنعت سازی) چمڑا چھیلنے کا ران٘پی کی قسم کا ایک اوزار.

گُہاجْنی

گاجا

رک : باجا جس کا یہ تابع ہے.

گاجے

گاجا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل : جیسے گاجے باجے ، گاجے باجے سے وغیرہ.

گَہَن

چاند یا سورج کا جزوی یا کلّی طور پر تاریک ہو جانا، بدر کے وقت اگر زمین سورج اور چاند کے درمیان آ جائے تو زمین کا سایہ چاند پر پڑتا ہے اور سارا چاند یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ چاند گرہن یا خسوف کہلاتا ہے، اگر ہلال کے وقت چاند زمین اور سورج کے درمیان آجائے تو سورج یا اس کا کچھ حصّہ سیاہ ہو جاتا ہے یہ سورج گرہن یا کسوف کہلاتا ہے (پرانے زمانے کے ہندوؤں کا خیال تھا کہ راہو چاند یا سورج کو پکڑ لیتا ہے تو گہن ہوتا ہے)

گَجِھن

thick, dense

گُجانا

گونج پیدا کرنا.

گَجَنِی

وہ مٹی جو بچّے لکھنے کی تختیوں پر گیلی کرکے لگاتے ہیں، ملتانی مٹّی، گاجنی مٹی

گاجَر

نارنجی اور اودی رنگ کی ایک مخروطی جڑ والی ترکاری جو کچّی اور پکائی ہوئی دونوں طرح سے کھائی جاتی ہے اس کا مربہ اور اچار بھی بنایا جاتا ہے اور گاجر کا حلوہ بھی

گاہَن

(کاشت کاری) ہل کی ایک دندانے دار قسم کو کہتے ہیں جس سے کھیت کی جڑیں کھودتے اور گھاس صاف کرتے ہیں.

گاوَن

گانے والا، موسیقار

اردو، انگلش اور ہندی میں گاجن کے معانیدیکھیے

گاجن

gaajan•गाजन

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

گاجن کے اردو معانی

مذکر

  • گرجنا
  • آواز دینا
  • شیر کا بولنا
  • خوش ہونا، مزے کرنا، عیش کرنا

Urdu meaning of gaajan

  • Roman
  • Urdu

  • garjana
  • aavaaz denaa
  • sher ka bolnaa
  • Khush honaa, maze karnaa, a.ish karnaa

गाजन के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • गरजना
  • आवाज़ देना
  • शेर का बोलना
  • ख़ुश होना, मज़े करना, ऐश करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاجن)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاجن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone