تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گاجے" کے متعقلہ نتائج

گاجے

گاجا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل : جیسے گاجے باجے ، گاجے باجے سے وغیرہ.

گاجے باجے سے

دھوم دھام سے ، بہت صرفہ کے ساتھ ، شاہانہ انداز سے .

جاگے سو گاجے سووے سو رووے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

جاگے سو گاجے سووے سو کھوئے

جو ہوشیار رہے گا وہ خوش رہے گا غفلت میں نقصان ہے .

گاجا

رک : باجا جس کا یہ تابع ہے.

گائے

بیل کی مادہ، مادہ گاو، بقر

گَہْرے

گہرا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گانے

گیت، نغمہ، سرود ، نشید، لے، سر، تال کے ساتھ دل گداز لہجہ میں گایا ہوا کلام جو دل کو راحت و فرحت بخشے

گالے

گالا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گاہے

کبھی، کسی وقت، کبھی کبھار، کبھی کبھی

گَہے

گاہے، کبھی

گَہْنے

گہنائے ہوئے، پیدائشی ٹیڑھے یا ناقص

گانجے

گانجا کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گَنْجے

جس کے سر پر بال نہ ہوں، گنجے سر والا

گاج گِرْنا

خدا کا قہر نازل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گاجے کے معانیدیکھیے

گاجے

gaaje•गाजे

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

گاجے کے اردو معانی

  • گاجا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل : جیسے گاجے باجے ، گاجے باجے سے وغیرہ.

Urdu meaning of gaaje

  • Roman
  • Urdu

  • gaajaa (ruk) kii jamaa ; taraakiib me.n mustaamal ha jaise gaaje baaje, gaaje baaje se vaGaira

گاجے کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گاجے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گاجے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone