تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَرائِن" کے متعقلہ نتائج

قَرائِن

قاعدے؛ اندازے

قَران

چاندی کا ایک سکّہ جو سونے کے تومان کا دسواں حصّہ ہوتا ہے .

قِران

آفتاب کے علاوہ کوئی سے دو ستاروں کا ایک برج میں جمع ہونا، دو سیّاروں کا یک جا ہونا، زہرہ کا مشتری کے ساتھ اور چاند کا زیرہ یا مشتری کے ساتھ ایک برج میں جمع ہونا نہات مبارک خیال کیا جاتا ہے

قرآن

آخری آسمانی کتاب جو ایک سو چودہ سورتوں پر مشتمل حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر بذریعہ وحی نازل ہوئی، جو سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب، مسلمانوں کی سب سے اہم اور بنیادی مذہبی کتاب، قرآن مجید، کلام اللہ، کتاب اللہ

کَراں

کنارہ، حد، انتہا

کُران

Holy Quran

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

قَرائِن بایَسْتَہ

بہتر انداز

قَرائِنی شَہادَت

(قانون) شہادت بالواسطہ ، شہادت باعتبار قرائن .

قُرْآنِ ناطِق

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت فاطمہ زیرۂ اور آئمہ اتنا عشر میں سے ہر امام .

قُرْآنِ مَجِید

بزرگ ترین قرآن؛ مراد : قرآن

قِرانُ النَّحْسَین

دو نامبارک یا منحوس ستاروں کا ایک برج میں اجتماع

قُرْآن کی سُوں

قرآن کی قسم .

قُرْآن اُٹْھنا

قران اُٹھانا (رک) کا لازم .

قُرْآن اُٹھانا

قرآن شریف کو ہاتھ میں لے کر قسم کھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں قَرائِن کے معانیدیکھیے

قَرائِن

qaraa.in•क़राइन

اصل: عربی

وزن : 122

واحد: قَرِینَہ

اشتقاق: قَرَنَ

  • Roman
  • Urdu

قَرائِن کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • قاعدے؛ اندازے

شعر

Urdu meaning of qaraa.in

  • Roman
  • Urdu

  • qaaade; andaaze

English meaning of qaraa.in

Noun, Masculine, Plural

  • signs, circumstantial evidences, presumptions

क़राइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

قَرائِن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَرائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَرائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone