تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَفائِن" کے متعقلہ نتائج

دَفائِن

دفینہ کی جمع، خزانے، زمین مین دفن کی ہوئی رقمیں، مال دفن کیا ہوا، مدفون خزانہ

دَفان

نِکال دینا، دُور کرنا، ہٹا دینا (تحقیر، تَنَفُّر یا عتاب کے موقع پر)

دَفْعان

دُور ، پرے (کرنا ، ہونا کے ساتھ).

دفن

مُردے کے قبر میں گاڑے جانے کا عمل، تجہیز و تکفین

دَفِینَہ

گڑا یا چُھپا ہوا خزانہ، دبا ہوا مال

دَفان ہونا

go away, make (oneself) scarce

دَفُونی

مٹَی جیسی ، دفنائی جانے کے قابل مٹی ، مٹی کی.

دائِن

قرض دینے والا، قرض خواہ

دَفَْن ہونا

محفوظ ہونا

دَفِین

پوشیدہ . چُھپی ہوئی.

دَفَن رَہْنا

محو رہنا . حد درجہ منہمک ہونا ، بے حد مشغول ہونا ؛ کسی کام میں کھو جانا.

دَفَن کَرنا

entomb, bury

دَفَن کَفَن

تجہیز و تکفین ، مُردے کی آخری رسومات.

دُور دَفان

(عو) غَائب ہو جائے علیحدہ یا الگ ہو.

دَفْعِ دَفان ہونا

جھگڑا کٹنا، رکاوٹ دور ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَفائِن کے معانیدیکھیے

دَفائِن

dafaa.in•दफ़ाइन

اصل: عربی

وزن : 122

اشتقاق: دَفَنَ

  • Roman
  • Urdu

دَفائِن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • دفینہ کی جمع، خزانے، زمین مین دفن کی ہوئی رقمیں، مال دفن کیا ہوا، مدفون خزانہ

Urdu meaning of dafaa.in

  • Roman
  • Urdu

  • dafiina kii jamaa, khazaane, zamiin main dafan kii hu.ii rakmen, maal dafan kyaa hu.a, madfuun Khazaanaa

English meaning of dafaa.in

Noun, Masculine

  • buried or hidden things or treasures, treasure troves

दफ़ाइन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • 'दफ़ीनः’ का बहु., दफ़ीने, निधियाँ।

دَفائِن کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَفائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَفائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone