تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"fuss" کے متعقلہ نتائج
fuss کے لیے اردو الفاظ
fuss کے اردو معانی
اسم
- ہنگامہ خیزی
- ہلچل
- لے دے
- اضطرابی سرگرمی کا حد سے زیادہ اظہار (خصوصاً معمولی باتوں پر)
- بیکار ہنگامہ
- افراتفری
- اودهم
- شور و غل
- ہنگامہ
فعل لازم، فعل متعدی
- حد سے زیادہ کسی بات کی طرف توجہ کرنا (بعد میں اکثر over لگاتے ہیں)
- ذرا ذرا سی بات پر ہنگامہ کھڑا کر دینا
- پریشان ہونا یا بے چین ہونا
- چھوٹی چھوٹی باتوں سے ناک میں دم کر دینا
fuss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- हंगामाख़ेज़ी
- हलचल
- ले दे
- इज़तिराबी सरगर्मी का हद से ज़्यादा इज़हार (ख़ुसूसन मामूली बातों पर
- बेकार हंगामा
- अफ़रातफ़री
- ओदेम
- शोर-ओ-गिल
- हंगामा
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- हद से ज़्यादा किसी बात की तरफ़ तवज्जा करना (बाद में अक्सर over लगाते हैं
- ज़रा ज़रा सी बात पर हंगामा खड़ा कर देना
- परेशान होना या बेचैन होना
- छोटी छोटी बातों से नाक में दम कर देना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
فُشّاغ
فاشرا کی قسم کی ایک روئیدگی جس کی شاخیں پتلی اور فاشرا کی بہ نسبت کانٹے کم ہوتے ہیں پتے کھدرے ہوتے ہیں اور پھل گچھوں میں آتے ہیں جو پک کر سرخ پڑ جاتے ہیں طبی فوائد میں پھل اور پتے مفرح اور مقوی ہیں زہریلی دواؤں کا ضرر دور کرتے ہیں ، لاط : (Smilan Bonamox) .
فِسوس
शोक, रंज, दुःख, ग़म, सदमा, (विफलता या निराशा आदि की अवस्था में) मन में होने वाला खेदयुक्त पश्चात्ताप, (किसी पीड़ा, दुख, वेदना आदि से अकस्मात प्रभावित होने की अवस्था में) हा, आह, हाय-हाय
فُشْ سَلائی
(پٹوا گری) ریشم کے پھونسڑے صاف کرنے کی آہنی سلائی جس پر ریشم کے تار کو لپیٹ کر گھسّا دیا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (fuss)
fuss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔