تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فُشّاغ" کے متعقلہ نتائج

فُشّاغ

فاشرا کی قسم کی ایک روئیدگی جس کی شاخیں پتلی اور فاشرا کی بہ نسبت کانٹے کم ہوتے ہیں پتے کھدرے ہوتے ہیں اور پھل گچھوں میں آتے ہیں جو پک کر سرخ پڑ جاتے ہیں طبی فوائد میں پھل اور پتے مفرح اور مقوی ہیں زہریلی دواؤں کا ضرر دور کرتے ہیں ، لاط : (Smilan Bonamox) .

اردو، انگلش اور ہندی میں فُشّاغ کے معانیدیکھیے

فُشّاغ

fushshaaGफ़ुश्शाग़

وزن : 221

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

فُشّاغ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • فاشرا کی قسم کی ایک روئیدگی جس کی شاخیں پتلی اور فاشرا کی بہ نسبت کانٹے کم ہوتے ہیں پتے کھدرے ہوتے ہیں اور پھل گچھوں میں آتے ہیں جو پک کر سرخ پڑ جاتے ہیں طبی فوائد میں پھل اور پتے مفرح اور مقوی ہیں زہریلی دواؤں کا ضرر دور کرتے ہیں ، لاط : (Smilan Bonamox) .

Urdu meaning of fushshaaG

  • Roman
  • Urdu

  • faasharaa kii kism kii ek ro.iidagii jis kii shaaKhe.n patlii aur faasharaa kii banisbat kaanTe kam hote hai.n patte khadre hote hai.n aur phal guchchho.n me.n aate hai.n jo pak kar surKh pa.D jaate hai.n tibbii favaa.id me.n phal aur pate mufarreh aur muqavvii hai.n zahriilii davaa.o.n ka zarar duur karte hai.n, laat ha (Smilan Bonamox)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فُشّاغ

فاشرا کی قسم کی ایک روئیدگی جس کی شاخیں پتلی اور فاشرا کی بہ نسبت کانٹے کم ہوتے ہیں پتے کھدرے ہوتے ہیں اور پھل گچھوں میں آتے ہیں جو پک کر سرخ پڑ جاتے ہیں طبی فوائد میں پھل اور پتے مفرح اور مقوی ہیں زہریلی دواؤں کا ضرر دور کرتے ہیں ، لاط : (Smilan Bonamox) .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فُشّاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

فُشّاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone