تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"foredo" کے متعقلہ نتائج
foredo کے لیے اردو الفاظ
foredo کے اردو معانی
- تھکا دینا
- غلبہ پا لینا
- زیر کر لینا جیسے محنت مشقت سے
- تباہ کر دینا
- ختم کر دینا
فعل متعدی
- دیکھیے : Fordo
foredo के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- थका देना
- ग़लबा पा लेना
- ज़ेर कर लेना जैसे मेहनत मशक़्क़त से
- तबाह कर देना
- ख़त्म कर देना
सकर्मक क्रिया
- देखिए : Ford
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
دو فَرْدا کِواڑ
ٹوٹواں کواڑ ، تہ ہو جانے والا کواڑ جس کے عرض یا طول میں دو برابر حصے بنا کر قبضوں سے جوڑ دیے گئے ہوں .
ہَر شَبے گویَم کہ فَردا تَرک اِیں سَودا کُنَم باز چُوں فَردا شَوَد اِمروز را فَردا کُنَم
(فارسی شعر بطور کہاوت اُردو میں مستعمل) ہر رات کو کہتا ہوں کہ کل اس جنون سے باز آئوں گا مگر جب کل آتی ہے پھر آج کو کل پر ٹال دیتا ہوں ؛ ٹال مٹول کرنے والاکامیاب نہیں ہوتا ، جو کام کرنا ہو فوراً کرنا چاہیے نیز کسی عادت کو ترک کرنا بہت مشکل ہوتا ہے
گُلْشَنِ نا آفْرِیدَہ
ایسا باغ جو ابھی وجود میں نہ آیا ہو، خیالی گلشن، تخیلی باغ یعنی خیالی چیز، تصوراتی چیز
کارِ اِمروز بَفَرْدا مَگُزار
(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) آج کا کام کل پر نہ چھوڑ ، کام کو بروقت انجام دینے کے لیے بطور تاکید و ہدایت بولا جاتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (foredo)
foredo
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔