تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fruity" کے متعقلہ نتائج

fruity

(الف) پھلوں کا (ب) پھلوں جیسی مہک یا ذائقے والا (خصوصاً شراب انگوری کے لیے جس میں انگور کی چاشنی ہو).

fruit

مِیْوَہ

froth

جھاگ

frothy

پھیناہا

پَڑْتا

کسی چیز کی لاگت قیمت خرید یا قیمت تیاری (جو حساب لگانے کے بعد مال کے کسی ایک جزو یا خریداروں اور مالکوں میں سے کسی ایک فرد پر عائد ہوتی ہو)، پڑت، حصہ رسدی، شرح، لگان، مالگزاری کی شرح جو ہر بیگھے پر پھیلائی جائے

پَڑتی

افتادہ یا غیر مزروعہ زمین، وہ مزروعہ اراضی جو کچھ عرصے کے لیے بے کار چھوڑ دی جائے تاکہ اس میں قوت پیدا ہو

پِھرْتا

لوٹا ہوا، واپس، لوٹ کر

پِھرْتے

پھرتا کی محرفہ شکل (مرکبات میں مستعمل)

پَڑْتَہ

رک : پڑتا (۱).

پَرْتی

افتادہ زمین ، غیر مزروعہ زمین.

پَرْتا

جو ہر شخص کے حصے میں آئے، حصہ، ٹکڑا، اوسط

پَڑْھتا

پڑھنا (رک) کا اسم حالیہ جو بطور سابقہ تراکیب میں استعمال ہوتا ہے.

فُرُوٹ سَلاد

مختلف قسم کے پھلوں کے قتلوں ، قاشوں کو پتلی بالائی میں ملا کر تیار کی ہوئی ولایتی میٹھی ڈش .

پُورْتی

انجام، تکمیل کی حالت و کیفیت، تسلی، تشفی، اطمینان

پَروتی

پروتا کی تانیث

fruity کے لیے اردو الفاظ

fruity

ˈfruː.ti

fruity کے اردو معانی

صفت

  • ثمر دار
  • ثمر صورت
  • کسی پھل کے سے ذائقے والا یا اس کی چاشنی والا
  • پھلوں کی بھر پور چاشنی والی شراب
  • (مجازاً) بہت زیادہ میٹھا یا شربتی
  • (عوامی) ذہنی طور پر پریشان
  • عجیب
  • انوکھا
  • لوطی

fruity के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • समरदार
  • समर सूरत
  • किसी फल के से ज़ाइक़े वाला या उस की चाशनी वाला
  • फलों की भरपूर चाशनी वाली शराब
  • (मजाज़न) बहुत ज़्यादा मीठा या शरबती
  • (अवामी) ज़हनी तौर पर परेशान
  • अजीब
  • अनोखा
  • लोती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fruity)

نام

ای-میل

تبصرہ

fruity

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone