تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"fruition" کے متعقلہ نتائج

fruition

(الف) میوہ زائی، پھل پیدا کرنے کا عمل(ب) نتائج بر لانے کا عمل۔.

فِروتَنی

عاجزی، تواضع، انکساری، رعایت، شائستگی، خاکساری، فرمانبرداری، مطیع

پَروہِتانی

پروہت کی تانیث، پروہت کی بیوی

پِرِتْنا

فوج ، فوج کا ایک دستہ جس میں ۲۴۳ ہاتھی ، ۲۴۳ رتھ ، ۷۲۹ گھوڑے اور ۱۲۱۵ پیادے ہوتے ہیں.

پَنْڈِتائنا

پنڈت کی تانیث

پَنْڈِتانی

پنڈت کی تانیث

پَریتنی

عورت پریت، بھوتنی، چڑیل

پَریْتنا

(دھاگا یا سوت) لپیٹنا ، اٹیرنا.

پُروٹِینی

پروٹین کا ، پروٹین سے متعلق ، پروٹین والا .

فِروتَن

عاجز، خاکسار، متواضع

پَنْڈَِتائِن

پنڈت کی تانیث

پَرْیَٹَن

سفر، سیاحت، گھومنا پھرنا، زیارت

پِرَتان

شگوفہ ؛ شاخ ؛ ریشہ ، ریشوں والا پودا ؛ بیل ؛ ایک قسم کی بیماری ، مرگی.

پرَیَتْن

لگاتار کوشش، مسلسل جدوجہد، عمل، اقدام، سعی، سرگرم کوشش کرنا

پُراتَن

قدیم، پرانا

fruition کے لیے اردو الفاظ

fruition

fruːˈɪʃ.ən

fruition کے اردو معانی

اسم

  • حصول آرزو
  • حصول مقصد
  • تکمیل تمنا
  • حاصل شدہ چیز سے لطف اندوزی
  • (گلبانی) بار دار ہونے کی حالت
  • ثمر آور ہونے کی کیفیت

fruition के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हुसूल आरज़ू
  • हुसूल-ए-मक़्सद
  • तकमील तमन्ना
  • हासिल शूदा चीज़ से लुतफ़ अंदोज़ी
  • (ग़लबानी) बारदार होने की हालत
  • समर आवर होने की कैफ़ीयत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (fruition)

نام

ای-میل

تبصرہ

fruition

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone