تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"frost" کے متعقلہ نتائج
frost کے لیے اردو الفاظ
frost کے اردو معانی
اسم
- انجماد
- پالا
- جلید
- درجۂ حرارت کی وہ صورت جس میں پانی جم جائے
- چھوٹی چھوٹی برف کی سوئیوں کی تہ جو رات کو فضا میں بن جاتی ہے اور صبح سویرے زمین پر یا زمین پر پڑی ان اشیا پر نمودار ہوتی ہے جو کھلے آسمان تلے ہوتی ہیں
- جمے ہوئے بخارات
- کہر
- مزاج یا رویہ کی سرد مہری
- (عوامی) ناکامی (خصوصاً کسی ڈرامے یا مجلسی تقریب کی)
- اشخاص کی باہمی سرد مہری
فعل لازم، فعل متعدی
- کہر سے ڈھانپ دینا
- دھندلا دینا (شیشے وغیرہ کو)
- کیک وغیرہ پر چینی کی تہ جمانا
- پالے سے پودوں کو نقصان پہنچانا
- جم جانا
- کہر بن جانا
- پالا پڑ جانا
frost के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- इंजिमाद
- पाला
- जलीद
- दर्जा-ए-हरारत की वो सूरत जिस में पानी जम जाये
- छोटी छोटी बर्फ़ की सोइयों की ता जो रात को फ़िज़ा में बिन जाती है और सुबह सवेरे ज़मीन पर या ज़मीन पर पड़ी इन अश्या पर नमूदार होती है जो खुले आसमान तले होती हैं
- जमे हुए बुख़ारात
- कहर
- मिज़ाज या रवैय्या की सर्द मोहरी
- (अवामी) नाकामी (ख़ुसूसन किसी ड्रामे या मजलिसी तक़रीब की
- अश्ख़ास की बाहमी सर्द मोहरी
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- कहर से ढाँप देना
- धुँदला देना (शीशे वग़ैरा को
- केक वग़ैरा पर चीनी की ता जमाना
- पाले से पौदों को नुक़्सान पहुंचाना
- जम जाना
- कहर बिन जाना
- पाला पड़ जाना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
frostbite
پالے کی مار، سرما زدگی، اعضاءِ جسمانی خصوصاً ناک اور ہاتھ پاؤں کی انگلیوں کا سردی کے اثر سے ماؤف ہو جانا، گل جانا۔.
فِرشْتوں
خدا تعالیٰ کی وہ مقدس و معصوم مخلوق جس کو نور سے پیدا کیا گیا ہے، نیک، مقدس، معصوم، پاک، بہت نیک سیرت، معظم
forestay
جہاز رانی: اگلے مستول کے سہارے کے لیے لگائی ہوئی طناب جو اس کے اوپری سرے سے عرشے تک کھنچی ہوتی ہے۔.
فَرْشی اِینٹ
گُندھی ہوئی مٹی کی مستطیل یا مربع یا پہلودار سان٘چے میں ڈھلی ہوئی بڑی یا چھوٹی سل جو خشک کر کے یا اس کے بعد پژاوے میں پکا کے عمارت کی چنائی میں لگائی جاتی ہے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (frost)
frost
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔