تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا" کے متعقلہ نتائج

فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

موت نے گھر دیکھ لیا ؛ پے در پے موتیں ہونے کے موقعہ پر کہتے ہیں.

موت نے گَھر دیکھ لِیا ہے

death has singled out (this) house for visitation, said when there are many deaths in a family or house within a short time

قَضا نے گَھر دیکھ لِیا

موت نے گھر دیکھ لیا ہے ، موت کے آنے کی راہ کھل گئی ، اجل کے فرشتے نے گھر پہچان لیا یعنی عنقریب قبضِ روح کے لیے آیا چاہتا ہے.

بُڑِھیا مَری تو مَری فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

مَوت نَے گَھر دیکھ لِیا

ہمیشہ کے لیے مصیبت ہو گئی یا پریشانی میں مبتلا ہو گئے

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا

مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

اردو، انگلش اور ہندی میں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا کے معانیدیکھیے

فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

farishto.n ne ghar dekh liyaaफ़रिश्तों ने घर देख लिया

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا کے اردو معانی

  • موت نے گھر دیکھ لیا ؛ پے در پے موتیں ہونے کے موقعہ پر کہتے ہیں.

Urdu meaning of farishto.n ne ghar dekh liyaa

  • Roman
  • Urdu

  • maut ne ghar dekh liyaa ; pai dar pai maute.n hone ke mauqaa par kahte hai.n

फ़रिश्तों ने घर देख लिया के हिंदी अर्थ

  • मौत ने घर देख लिया है; लगातार मौतें होने के अवसर पर कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

موت نے گھر دیکھ لیا ؛ پے در پے موتیں ہونے کے موقعہ پر کہتے ہیں.

موت نے گَھر دیکھ لِیا ہے

death has singled out (this) house for visitation, said when there are many deaths in a family or house within a short time

قَضا نے گَھر دیکھ لِیا

موت نے گھر دیکھ لیا ہے ، موت کے آنے کی راہ کھل گئی ، اجل کے فرشتے نے گھر پہچان لیا یعنی عنقریب قبضِ روح کے لیے آیا چاہتا ہے.

بُڑِھیا مَری تو مَری فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

مَوت نَے گَھر دیکھ لِیا

ہمیشہ کے لیے مصیبت ہو گئی یا پریشانی میں مبتلا ہو گئے

مَلَکُ المَوت نے گَھر دیکھ لِیا

مصیبت کو یہاں تک پہنچنے کا راستہ معلوم ہوگیا ، آفت مانوس ہو گئی (جب یہ کہنا مقصود ہو کہ اس دفعہ کی مصیبت یا آفت کا غم نہیں ، فکر اس بات کی ہے کہ جب ایک دفعہ ایسی مصیبت یا پریشانی آئی تو دوبارہ نہ آجائے ، تو یہ مقولہ کہتے ہیں) ۔

بُڑِھیا کے مَرنے کا رَنْج نَہِیں فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

ایک دفعہ کے نقصان کا غم نہیں، فکر یہ ہے کہ آئندہ کے لیے نقصانات کا خطرہ پیدا ہوگیا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

فَرِشْتوں نے گَھر دیکھ لِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone