تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"frill" کے متعقلہ نتائج

frill

جھالَر

frilly

جھالَر دار

freely

کھلے بندوں

frail

فَنا پَذِیر

frilling

جھالروں کی جوڑی۔.

پَرْلی

پرلا (رک) کی تانیث .

پِندْلی

پہاڑی زمین کے اندر پیدا ہونے والی ایک جڑی بوٹی کا نام جو صورت میں چکنی ڈلی سے ذائقے میں ملہٹی سے مشابہ اور نہایت خوشبودار ہوتی ہے بارش کے وقت اس کی سر زمین میں خوشبو آنے لگتی ہے اور اسی خوشبو کے سبب پہچان کر زمین سے کھود لیتے اور دوا کے کام میں لاتے ہیں.

پَرْلے

تباہی، بربادی، دنیا کا خاتمہ، قیامت

پِنْڈْلی

ٹان٘گ کا وہ حصہ جو ٹخنے کے اوپر ہوتا ہے، جو ٹخنے اور زانو کے بیچ میں ہوتا ہے، ساق

پَرْلَو

نیستی ؛ قیامت .

پَرْلا

دوسری طرف کا، اس پار کا، انتہائی حد کو

پَرالی

رک: پرال.

پنڈولی

پنڈول (رک) سے منسوب ، پنڈول (رک) والا

پَریلی

تیز حرکات کے رقص کی پہلی مشق، جس میں جسم کی حرکات زیادہ اور سوان٘گ نقل وغیرہ کم ہوتا ہے، اس کا نام ایک دیسی بھی ہے

پِنْڈِلا

ککڑی یا کھیرے کی ایک قسم

frill کے لیے اردو الفاظ

frill

frɪl

frill کے اردو معانی

اسم

  • حاشیہ
  • جھالر
  • سنجاف
  • کپڑے یا فیتے کی پٹی جو ایک طرف سے شکن آلود یا چنٹ والی اور دوسرے سرے پر ڈھیلی ہوتی ہے اور کپڑوں کے کناروں پر ٹانکی جاتی ہے
  • اسی طرح کی کٹی ہوئی کاغذی جھالر جو عموماً ہڈی دار گوشت، مثلاً چانپ کے ٹکڑوں پر بطور آرائش لگاتے ہیں
  • کتوں یا پرندوں وغیرہ کی گردن کے جھبرے بال
  • پر تکلف اور مصنوعی انداز
  • اسراف یا بے کار فضول خرچی (اشیا، اخراجات وغیرہ)

فعل لازم، فعل متعدی

  • جھالر دار کرنا
  • جھالر بنانا
  • (عکاسی) فلم کے کناروں کا سلوٹی ہو جانا یا کسی فوٹو پلیٹ پر جیلاٹین کی تہ چڑھانا

frill के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हाशिया
  • झालर
  • संजाफ़
  • कपड़े या फीते की पट्टी जो एक तरफ़ से शिकन आलूद या चंट वाली और दूसरे सिरे पर ढीली होती है और कपड़ों के किनारों पर टांकी जाती है
  • इसी तरह की कटी हुई काग़ज़ी झालर जो उमूमन हड्डीदार गोश्त, मसलन चानप के टुकड़ों पर बतौर आराइश लगाते हैं
  • कुत्तों या परिन्दों वग़ैरा की गर्दन के झबरे बाल
  • पर तकल्लुफ़ और मस्नूई अंदाज़
  • इसराफ़ या बे कार फुज़ूलखर्ची (अश्या, अख़राजात वग़ैरा

अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • झालरदार करना
  • झालर बनाना
  • (अक्कासी) फ़िल्म के किनारों का सलोटी हो जाना या किसी फ़ोटो प्लेट पर जीलाटीन की ता चढ़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (frill)

نام

ای-میل

تبصرہ

frill

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone